English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ideologist | Noun | نظریہ پرست ۔ ماہرِ نظریات ۔ نظریات دان ۔ خیال پرست ۔ آدم ۔ خیالی ۔ |
| Ideologue | Noun | نظریہ ساز ۔ خیال پرست ۔ خیالی دُنیا میں رہنے والا ۔ کِسی خاص نظریے کا حامی ۔ |
| Ideology | Noun | نظریہ ۔ خیال پرستی ۔ فکروعمل ۔ حکیمات ۔ |
| Ideometabolic | Noun | خیالی تحویل |
| Ideometabolism | Noun | خیالی تحویل ہونا |
| Ideomotion | Noun | تصوراتی حرکت |
| Ideomotor | Adjective | تصوّری حرکت ۔ خیالی حرکی ۔ |
| Ideophone | Noun | لفظ، صوت یا اصوات جن سے کسی خیال کا اظہار ہو ۔ |
| Ides | Noun | پکھواڑا ۔ وسطِ ماہ ۔ مہینوں کے نام ۔ |
| Idex | Noun | کوہ ایلپس اور اپینائن کا بکرا ۔ خمدار سینگوں والا پہاڑی بکرا ۔ |
| Idiasm | Noun | انوکھا ۔ مخصوص طرز ۔ |
| Idic | Adjective | حیات پارہ سے متعلق ۔ |
| Ididopathic defficency | Noun | ذاتی مرض |
| Idieopathy | Verb | علم الامراض سے متعلق ، ایک کیفیت جس کی کوئی وجہ نہ معلوم ہو سکے ۔ |
| Idio | Prefix | سابقہ بمعنی ۔ اپنا۔ ذاتی۔ نجی ۔ انفرادی ۔ |
| Idioblast | Noun | خاص نہوضہ ۔ خاص بلور ۔ آخری عنصر ۔ |
| Idiochromatin | Adjective | آئیڈیو کروماٹن ۔ خاص لوٹنے تولیدی یا اصل لونئیے ۔ نیو کلئیر کرومیشن کا حصہ جو جینز کو طبعی طور پر منتقل کرنے کا فریضہ سر انجام دیتا ہے ۔ |
| Idiocy | Noun | ابلہی ۔ خُمق ۔ ضَعفِ عقل ۔ خبط ۔ سودا ۔ پاگل پن ۔ |
| Idiocyclophanous | Adjective | محوری تداخلی اشکال ظاہر کرنے والا ۔ |
| Idiodinic | Adjective | تناسلی پیداوار کے الگ نکاس رکھنے والا ۔ |
| Idiogamist | Adjective | آئیڈیو گیمسٹ ۔ مخصوص المباشرہ ۔ ایسا فرد جو جنس مخالف کے ایک یا زیادہ افراد سے جنسی تعلق قائم کرنے کے قابل ہو لیکن دوسروں کی موجودگی میں عنین ہو ۔ |
| Idiogenesis | Adjective | اڈیو جینسز ۔ ابلہی پیدائش ۔ کسی مصدقہ سبب کے بغیر منبع ۔ نسب عجیب قسم کا نیا نسب ۔ |
| Idioglossia | Adjective | قوت گویائی کا ایک نقص جس میں ایک حرف صحیح کی جگہ دوسرا حرف صحیح بولا جائے ۔ |
| Idioglossiaidiolalia | — | — |
| Idiographic | Adjective | فرد نگارانہ ۔ علامتی ۔ دستخطی ۔ فرد نگاری سے متعلق ۔ |
| Idiohypnotism | Noun | ذاتی تنویم ، خود تنویمی |
| Idiokinetic | Noun | تصور کے ساتھ متحرک ہونے والا |
| Idiolect | Noun | انفرادی زبان ۔ طرزِ کلام ۔ |
| Idiom | Noun | اصلاح ۔ محاورہ ۔ روزمرہ ۔ کسی زبان کا خاص اظہارِ انداز ۔ |
| Idiomatic | Adjective | بامحاورا۔ محاوراتی ۔ ٹکسال ۔ اصلاحی ۔ |