identical twins – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَماثَل جُڑواں ۔ ایک ہی جِنس کے دو بَچّے جو ایک ہی بَیضے سے بَنتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آئیڈیٹیکل ٹونز ۔ مماثل جوڑا ۔ یک جفتیہ توام ۔ عینی توام ایک ہی جنس کی دو افراد جو ایک ہی زرخیز بیضہ سے وجود میں آئیں اور ایک جیسے جینز کا سیٹ رکھتے ہوں ۔

🔹 Roman Urdu