English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ichthyomorphic | Adjective | ماہی شکل ۔ ماہی صفت ۔ |
| Ichthyonithidae | Adjective | اکتھیو نائتھیڈا ۔ قدیم مچھلی پرندے ۔ اڑنے کی صلاحیت سے محروم آبی پرندے جو کرہ ارض کی حیاتیاتی زندگی کے درمیانی دور میں پائے جاتے ہیں ۔ اب وہ معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
| Ichthyophagi | Noun | ماہی خواران ۔ |
| Ichthyophagist | Adjective | اکتھیوفیگسٹ ۔ ماہی خور ۔ مچھلیاں کھانے والا ۔ |
| Ichthyophagous | Adjective | اکتھیو فیگس ۔ ماہی خوری ۔ مچھلی کھانا ۔ صرف مچھلی کو خوراک بنانا ۔ |
| Ichthyophagy | Adjective | اکتھیوفیگی ۔ ماہی خوری ۔ مچھلیاں کھانے کا عمل یا طریقہ ۔ |
| Ichthyophthiran | Adjective | قشریوں کی اس جنس سے متعلق جو مچھلیوں کی طفیلی ہوتی ہے ۔ |
| Ichthyopsida | Noun | ریڑھ دار جانوروں کے تین ابتدائی خاندانوں کا سن سے نچلا خاندان جس میں جل تھلیا مچھلیاں اور ماہی نما دوسرے جانور ہوتے ہیں ۔ |
| Ichthyoptergium | Adjective | اکتھیو ٹیریجیم ۔ ماہی ظفرہ ۔ معدوم مچھلیوں کے گوشک دار مہیپر ۔ یہ چپو نما ہوتے تھے ۔ کہا جاتا ہے کہ چوپایوں کے ہاتھ پاوں انہی کی ارتقا یافتہ شکل ہیں ۔ |
| Ichthyopterygia | Adjective | اکتھیو ٹریجیا ۔ ماہی موسماراں ۔ درمیانی حیاتیاتی دور کے رینگنے والے معدوم آبی جاندار ۔ یہ ایک میٹر لمبے ہوتے تھے ۔ مختصر یا ناپید گردن کے ساتھ آگے کو جھکے ہوئے جسم رکھتے تھے ان کے مزید دو آرڈر تھے ۔ |
| Ichthyopterygian | Adjective | بحری خزنگان کی ایک جنس سے متعلق ۔جو اب ناپید ہے ۔ |
| Ichthyorarcotoxism | Noun | زہریلی مچھلی کھانے سے جسم میں زہر پھیل جانا |
| Ichthyornis | Noun | ایک قسم کے معدوم پرندوں کی جنس۔ |
| Ichthyornithic | Adjective | ان معدوم پرندوں سے متعلق جن کے دانت ہوتے تھے۔ |
| Ichthyornithid | Noun | دانت والا پرندہ ۔ |
| Ichthyosarcotoxin | Adjective | اکتھیو سارکوٹاکسن ۔ ماہی لحمی سمیت ۔ زہریلا مادہ جو مخصوص مچھلیوں کے گوشت میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Ichthyosaur | Noun | ماہی سوسمار ۔ ماہی سوسماراں سلسلے کا ايک فرد |
| Ichthyosauria | Adjective | اکتھیو ساریہ ۔ بحری سوسمار ۔ رینگنے والے قدیم جاندار ان میں معدوم بحری مچھلی جیسے بچے دینے والے دیو پیکر خزندے بھی شامل کیے جاتے ہیں جن کی لمبائی ۹ سے ۱۰ میٹر ہوتی تھی ۔ |
| Ichthyosaurian | Noun, Adjective | ماہی سوسماری |
| Ichthyosaurid | Noun | ماہی سوسمار |
| Ichthyosauroid | Adjective | ماہی سوسمار کی شکل یا صفت کا ۔ |
| Ichthyosaurus | Noun | ایک قسم کا بڑا بحری جانور جو اب ناپید ہے ۔ |
| Ichthyoses | Noun | ایک قسم کی کیفیت جس میں جلد خشک ہوجاتی ہے اور اس پر چھلکے سے نمودار ہوجاتے ہیں ۔ جس طرح مچھلی کے جسم پر ہوتے ہیں ۔ |
| Ichthyosis | سمک جلدی، خشک اور اسکیلی کھال، مچھلی والا | |
| Ichthyospidan | Adjective | ریڑھ دار جانوروں کے تین ابتدائی خاندانوں کے سب سے نچلے خاندان سے متعلق ۔ |
| Ichthyotic | Adjective | داءالحيہ ميں مبتلا يا اس سے متعلق |
| Ichthyotixismus | Noun | بسی ہوئی مچھلی کھانے سے جسم میں زہر پھیل جانا |
| Ichthyotomist | Noun | مچھلیوں کی تشریح کرنے والا ۔ |
| Ichthyotomy | Noun | مچھلیوں کی تشریح ۔ |
| Ichthyotoxicology | Adjective | اکتھیو ٹاکسی کولوجی ۔ ماہی سمیات ۔ مختلف مچھلیوں میں پائے جانے والے زہروں کا سائنسی مطالعہ ۔ اسی مطالعہ کے تحت ان کی شناخت ۔ اثرات اور تریاق کا جائزہ لیا جاتا ہے ۔ |