English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ichthyotoxin | Adjective | اکتھیو ٹاکسن ۔ سم ماہی ۔ مچھلی کا زہر ۔ |
| Ichthyotoxism | Adjective | اکتھیو ٹاکسزم ۔ سمیت ماہی ۔ مچھلی کے ذریعے زہریلا پن پیدا ہونا ۔ |
| Ichthytaxidermy | Noun | تصبیر ماہی ۔ |
| Ichythophobia | Adjective | اکتھو فوبیا ۔ ماہی ترسی ۔ مچھلی سے کراہت یا خوف ۔ |
| Ician | Suffix | لاحقہ: بمعنی ماہر ۔ داں حساب داں وغیرہ ۔ |
| Icica | Noun | جنوبی امریکا کے درختوں کی ایک جنس ۔ |
| Icican | Noun | ایک قسم کا گوند ۔ |
| Icicle | Noun | برف کا لمبا ٹکڑا ، برف کی قلم ۔ |
| Icicled | Adjective | برف کے قلموں سے آراستہ ۔ |
| Icily | Adverb | سرد مہری سے ۔ بے تعلقی سے ۔ |
| Iciness | Noun | سرد مہری ۔ بے حسی ۔ سرد مہری کا رويہ |
| Icing | Noun | کسی چیز پر شکر کی تہ ۔ |
| Icing lever | Adjective | جگر کا پرانا ورم ۔ |
| Icing on the cake | Idiom | سونے پَے سُہاگہ |
| Icingfrosting | — | — |
| Icity | Suffix | مرکب لاحقہ: جس سے صفات سے اسماء بنتے ہیں ۔ |
| Icker | Noun | فصل کی بالی ۔ |
| Ickle | Noun | (بچوں کی زبان) تھوڑا سا ۔ چھوٹا سا ۔ |
| Icky | Adjective | میٹھا ۔ لجلجا ۔ چچپاتا ۔ قبیح ۔ ناپسندیدہ ۔ |
| Icon | Noun | آئیکون ۔ سکرین پر دکھایا جانے والا ایک چھوٹا امیج جو ایک ایسے آبجیکٹ کی نمائندگی کرتا ہے جسے یوزرمینی پولیٹ کرسکتا ہے ۔ |
| Icon in computer a small graphical representation used in wimp enviroments | Phrase | آئی کن ، کمپیوٹر وینڈوز میں مختلف عوامل وغیرہ کا تصویری اظہار ۔ |
| Icon parade | Noun | آئیکون پیریڈ ۔ مکنٹوش کمپیوٹر کے بوٹ اپ پروسیس کے دوران ظاہر ہونے والے آئیکونز کا سلسلہ ۔ |
| Iconeikon | — | — |
| Iconianicenic | — | — |
| Iconic | Adjective | شبیہہ یا مُجسمے سے مُتعلق ۔ روایتی صورت کی نقل ۔ |
| Iconic interface | Noun | آئیکونک انٹرفیس ۔ ایک یوزر انترفیس جس کی بنیاد ٹائپ کی جانے والی کمانڈز کے بجائے آئیکونز پر ہو ۔ |
| Iconic representation | Verb | تصورات کی تشکیل کے عمل میں ماضی کے ملتے جلتے تجربہ سے کسی مرکب آواز کو یاد کرنا ۔ |
| Iconically | Adverb | تصويری انداز ميں |
| Iconiciconical | — | — |
| Iconicity | Noun | تصويريت ۔ مجسميت ۔ شبيہيت |