ichthyosarcotoxin – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکتھیو سارکوٹاکسن ۔ ماہی لحمی سمیت ۔ زہریلا مادہ جو مخصوص مچھلیوں کے گوشت میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکتھیو سارکو ٹاکسن ۔ دیو پیکر مہی خزندہ ۔ مچھلی جیسے دیو پیکر بحری خزندے ان کا تعلق درمیانی حیاتیاتی دور سے تھا ۔ ان کے فوسل ہندوستان ۔ آسٹریلیا ۔ امریکہ اور جنوب مغربی یورپ میں پائے گئے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu