ichthyopterygia – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکتھیو ٹریجیا ۔ ماہی موسماراں ۔ درمیانی حیاتیاتی دور کے رینگنے والے معدوم آبی جاندار ۔ یہ ایک میٹر لمبے ہوتے تھے ۔ مختصر یا ناپید گردن کے ساتھ آگے کو جھکے ہوئے جسم رکھتے تھے ان کے مزید دو آرڈر تھے ۔

🔹 Roman Urdu