ichthyobdellidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکتھیوڈیلیڈا ۔ علقہ ۔ جونکوں کا خاندان ۔ سمندر اور تازہ پانی دونوں طرح کی جونکیں اس میں شامل ہیں ۔ ان کا منہ چھوٹا ۔ جبڑے کے بغیر ۔ خون بے رنگ ہوتا ہے ۔ سمندری اور تازہ پانی کی مچھلیوں کی طفیلیہ ہیں ۔

🔹 Roman Urdu