English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Harpian Adjective ذن مرغ سے متعلق
Harpichord Noun ایک ساز جسکا رواج سولہویں صدی عیسوٰیں تک تھا
Harping Adjective بربط بجانے والا
Harpings Noun جہاز کے گمبند کا اگلا حصہ
Harpist Noun بربط نواز ۔ بربط بجانے والا ۔
Harpoon Noun ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔
Harpoon fork Noun سرشاخہ جس میں سوکھی گھاس لادتے اور اتارتے ہیں
Harpoon gun Noun وہ توپ جس سے ہارپون پھینکا جاتا ہے
Harpoon rocket Noun وہیل مچھلی کو مارنے کی بم برچھی
Harpooned Verb ہارپون مارا ۔
Harpooner Noun ہارپون پھینکنے والا ۔ ہارپون مارنے والا ۔ ہارپون باز ۔
Harpress Noun خاتون بربط نواز
Harpsichord Noun ہارپسیکارڈ ۔ کلیدی تکتے والا ساز ۔ جو اٹھارویں صدی تک استعمال ہوتا تھا ۔ اس میں تاریں کلیدوں کے ساتھ جڑے ہوۓ چمڑے سے چھیڑی جاتی ہیں ۔
Harpsichordist Noun ہار پسیکارڈ بجانے والا ۔
Harpy Noun ایک افسانوی مخلوق جس کا چہرہ اور جسم پریوں کا سا اور پَر اور پنجے عقاب کے سے ہیں ۔
Harpy eagle Adjective ہارپی ایگل ۔ شاہ عقاب ۔ بڑا ۔ طاقتور شکاری پرندہ ۔ جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ سر کلغی دار اور دم پنکھے جیسی ہوتی ہے ۔
Harqal Name ہرقل: روم کے ایک بادشاہ کا نام ۔
Harquebus Noun پُرانی وضع کی ہلکی توڑے دار بَندُوق ۔
Harquebuse Noun قدیم طرز کی توپ ۔ توڑے دار بندوق ۔
Harquebusier Noun بَندُوقچی ۔ توڑے دار بَندُوق چلانے والا ۔
Harraf Name مشرف ۔ شرف حاصل کرنے والا ۔
Harrah Name حارہ : گرم
Harridan Noun ڈائن ۔ چُڑیل ۔ ساحرہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ بَد مِزاج بوڑھی عورت ۔
Harried Verb پریشان ہوا ۔
Harrier Noun خَرگوش کے شکار میں اِستعمال ہونے والا شکاری کُتّا ۔ لمبی دوڑ دوڑنے والا کھِلاڑی ۔
Harrington Noun ریڑھ کی ہڈی کی پہلوی گولائی کے عمل جراحی میں مستعمل ہوتا ہے ۔ اس سے داخلی یا اندرونی تنصیب ہوتی ہے جس سے گولائی ڈنڈے کی گرفت میں آجاتی ہے اور بالعموم سپائنل فیوجن بھی ساتھ ہوتی ہے ۔
Harris s operation Verb مثانہ کا اپریشن کے ذریعہ تبدیل کرنا ۔
Harrison groove Noun کساح کے مریض بچوں میں شدید حالتوں میں سینہ میں
Harriss operation
Harriss operation