English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hart s horn plantain Noun ایک قسم کا کاہو
Hart s tongue Noun سر خس کی ایک قسم
Hart s truffle Noun زمین دوز سما روغ کی ایک قسم
Hart wort Noun کاشم ، انجدان رومی
Hartal Noun ہڑتال ۔ تجارتی مصروفیات کو عارضی طور پر بند کردینا ۔
Hartebeest Noun بارہ سنگھا ۔ افریقہ کے متعدد معدوم ہرنوں میں سے کوئی ایک ۔ جس کے لمبے خم دار سینگ ہوتے ہیں ۔
Hartleian Noun ڈیوڈ ہارٹلے کا پیرو ۔ یعنی ماننے والا
Hartley felicitation on your birthday Phrase آپ کی سالگرہ پر ہم دلی تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں
Hartmann s solution Adjective علاج بلبرق میں مستعمل سولیوشن ۔
Hartmanns solution
Hartmanns solution
Hartnup disease Adjective دماغی فطور سے متعلق مرض ، جس کا علاج لکوٹینا مائڈ کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے اور نیومائسین کے ذریعہ ۔
Hartred نفرت ۔
Hartree ہارٹری ۔ توانائی کی ایٹمی اکائی ۔ اس کی مساوات e2/a ہے ۔ اس میں e سے مراد ایک الیکٹران کی تبدیلی اور a سے مراد کمبائی کی ایٹمی اکائی ہے ۔
Harts tongue
Hartshorn Noun شاخِ آہو ۔ ہرن کا سینگ ۔ بارہ سنگھے کا سینگ ۔ ایمونیم کاربونیٹ ۔ جوہرِ نوشاد ۔
Hartwort Noun کاشم
Harum scarum Adjective لا ابالی ۔ بے پرواہ
Harum scarum Adjective لا ابالی ۔ بے پرواہ
Harus pex Noun قدیم رومی فال گیر جو انتڑیوںسے فال نکالتا ہے
Haruspex Noun ٹُونا ٹوٹکا کرنے والا ۔ عامِل ۔ جادو کرنے والا ۔
Haruspical Adjective قدیم رومی فال گیر
Haruspicate Noun قدیم فال نکالنے والا
Haruspication Noun ٹونا ٹونکا ۔ منر جنتر ۔
Haruspicy Noun ٹُونا ٹوٹکا ۔ مَنتر جَنتر ۔ جادُو ۔
Harvard architecture Noun ہاورڈ آرکیٹکچر ۔ ایک پروسیسر آرکیٹکچر جو کوڈ اور ڈیٹا کے لیے علیحدہ علیحدہ ایڈریس بسز استعمال کرتا ہے ۔
Harvard case method Adjective انتظام تجارت کے مضامین کی تدریس میں وہ طریقہ جس میں کیس ہسٹری اور کیس سٹڈی کے ذریعہ تعلیم دی جائے ۔
Harvard classification Noun کِسی سِتارے سے خارِج ہونے والی روشنی کو ایک طیف میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Harvest Noun فصل کاٹنے کا زمانہ ، پیداوار ، پیداوار جمع یا ذخیرہ کرنا ۔
Harvest bell Noun ایک قسم کا پھول