English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Harmless Adjective بے ضرر ۔
Harmlessly Adverb بے ضرر طور پر
Harmlessness Noun بے ضرر پن ۔ بے اذیتّی ۔
Harmones gonad Noun جنسی ہارمون
Harmonia harmony Noun ہم آہنگی ، حسن ترتیب
Harmonic Noun موسیقی کا ایک خاص سُر ۔
Harmonic al progression Adjective ریاضی ہم آہنگ ساسلہ اعداد کا ایک سلسلہ جس کی رقوم کے متبادلات حسابی سلسلہ تشکیل دیتے ہیں ۔
Harmonic analysis Noun موسیقیانہ تجزیہ ۔
Harmonic current Noun ایک قسم کی بدلتی رو
Harmonic mean Noun موسیقیانی اوسط ۔
Harmonic motion Noun موسیقیاتی حرکت ۔
Harmonic progression Noun ہم آہنگ سِلسِلہ ۔ اعداد کا ایک سِلسِلہ جِس کی رقوم کے مُتبادلات حِسابی سِلسِلہ تشکیل دیتے ہوں ۔
Harmonic proportion Noun موسیقی تناسب
Harmonic scale Noun موسیقی سرگم
Harmonic tone موسیقی کے سُر ۔
Harmonica Noun ہارمونیکا ۔ مُنھ باجا ۔ مُختَلِف آلاتِ موسیقی میں سے کوئی ایک ۔
Harmonical Adjective ہم آہنگ ۔
Harmonically Adverb ہم آہنگی سے ۔
Harmonicon Noun مُنھ باجا ۔ ہارمونیکون ۔ موسیقی کے آلات جیسے ہارمونیکا یا مُنھ باجا ۔
Harmonics Noun سمعیاتِ موسیقی ۔ سمعیات کی وہ شاخ جو موسیقی کی آوازوں سے مُتعلّق ہو ۔
Harmonious Adjective ہم آہنگ ۔ خوش آہنگ ۔ ہم ساز ۔ مَربوط ۔ شیریں ۔
Harmonious adjustment Noun ہم آہنگ توافق ۔
Harmonious function Noun ہم اہنگ تفاعل ۔
Harmoniously Adverb سریلے پن سے ، خوش نوائی سے ۔
Harmoniousness Noun ہم آہنگی ۔ اِتفاق ۔ ربطِ باہم ۔
Harmoniphon Noun ایک قسم کا ساز
Harmonist Noun موسیقار ۔ غنائی آہنگوں میں ماہِر ۔ موسیقی تَرتیب دینے والا ۔ مُغنی ۔
Harmonistic Adjective موسیقار کے مُتعلّق ۔ نغمگی کے مُتعلّق ۔ موسیقار کے بارے میں ۔
Harmonistically Adverb مُطابقَت پیدا کرتے ہوۓ ۔ ہم آہنگی پیدا کرتے ہوۓ ۔
Harmonium Noun ہار مونیم ۔ نرسل والا ساز جس میں ہاتھ سے چلنے والی دھونکنی کے ذریعے نلکیوں کی وساطت سے ہوا باہر نکالی جاتی ہے ۔