English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Harmonization Noun تطبیق ۔ ہم آہنگی پیدا کرنے کا عمَل ۔
Harmonize Verb ہم آہنگ ہونا ۔ مُتفِق ہونا ۔ مُطابقت رکھنا ۔
Harmonized Verb جو آہنگ ہوا ۔
Harmonizer Noun ہم آہنگی پیدا کرنے والا ۔ مطابقت پیدا کرنے والا ۔
Harmonometer Noun وہ آلہ جس سے سروں کی باہمی نسبت معلوم ہوسکے
Harmony Noun مُطابقت ۔ اِتحاد ۔ اِتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
Harmony of the spheres Noun کرہ ہائے سماوی کی ہم آہنگی
Harmost Noun حکومت اسپارٹا کا بھیجا ہوا حاکم
Harmotome Noun ہار موٹوم ۔ اُبال پَتھّر خاندان سے تعلّق رکھنے والا معدن ۔
Harmotomic Adjective ہار موٹوم کی صِفت سے مُتّصِف ۔
Harnes bull Noun عام پولیس ، وردی پہنے ہُوے ۔
Harness Noun ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
Harness cask Noun ایک طرح کا پیپا جس میں نمکین گوشت رکھ کر جہاز پر رکھتے ہیں
Harness horse Noun گاڑی گھوڑا ۔ ساز سے آراستہ گاڑی کو کھینچنے کے لیے تربیت یافتہ گھوڑا ۔
Harnessed Verb زین کسی ۔
Harnesser Noun سائیس ۔ گھوڑے کو ساز سے آراستہ کرنے والا ۔ بَگّھی کو ساز سے آراستہ کرنے والا ۔
Harnesslike Adjective ساز جیسا ۔ زین جیسا ۔ ساز کا ۔ زین کا ۔
Harns Noun دماغ ۔ بھیجا
Haroon Name ہارون ۔ سردار شریر گھوڑا ۔
Haroon al rashid
Haroon is plucking a flower Phrase ہارون ایک پھول توڑ رہا ہے
Haroona Name ہارونہ ۔ سرور ۔ پاسبان ۔
Harooni Name حارونی: سرکش ۔ نافرمان ۔شریر ۔
Haroot Name ہاروت: ایک فرشتے کا نام ۔
Harp Noun بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔
Harp file Noun کاغذوںکو نتھی کرنے کاتاروںکا بربط نما ہک
Harp fish Noun ایک قسم کی مچھلی
Harp lute Noun گٹار سے مشابہ بارہ تاروں والا باجا
Harped Verb سارنگی بجائی ۔
Harper Noun بربط نواز ۔ بربط بجانے والا ۔