English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Harrovian Adjective ہیرو کے اسکول سے متعلق
Harrow Noun کھانچے دار سراون ، کھانچے دار سراون پھیر کر مٹی برابر کرنا ۔
Harrowed Verb سہگہ پھیرا فصل میں سے جڑی بوٹیاں ختم کرنے کے لیے چھوٹے کیلوں والا سہگہ ۔
Harrower Noun میڑا ، ہینگا ، پٹڑا یا سروان پھیرنے والا ۔ تاخت و تاراج کرنے والا ۔
Harrowing Adjective جِگَر خراش ۔ دِل خراش ۔ دِلدوز ۔ کَرب ناک ۔
Harrowingly Adverb دِل خراشی سے ۔ دِلدوزی سے ۔ کَرب ناکی سے ۔
Harrowingness Noun دل خراشی ۔ جگر خراشی
Harrumph Verb کھنکارنا ۔ گلا صاف کرنا ۔ جان کر ایسی آواز نِکالنا ۔
Harry Verb اُجاڑنا ، لُوٹنا ، پامال کرنا ، تنگ کرنا ۔
Harry bird Noun ایک دریائی پرندہ
Harry derchman Noun ڈنمارک کے کووں کا نام
Harry gave me some perfume for christmas oh lovely what else did you get Verb ہیری نے مجھے کر سمس پر پرفیوم دیا ۔ اوہ کیا بات ہے ۔ اس کے علاوہ تمھیں کیا ملا ۔
Harry noble Noun ہنری ششم کا طلائی سکہ
Hars Name حارس ۔ پاسبان ۔
Harsa Name حارثہ ۔ کھیتی باڑی کرنے والی ۔
Harsaan Name دن رات ۔
Harsh Adjective کھردرا ، سخت ، بد مزہ ، ناگوار ۔
Harsh breathing Noun تنفس درشت
Harsha Name ہارشہ ۔ ناز کرنے والی ۔
Harshen Verb سَختی کرنا ۔ سَختی اپنے اُوپَر مُسَلّط کرنا ۔
Harshly سختی سے ۔
Harshness Noun نا پسندیدگی ، ناگواری ، سنگ دلی ، تلخی ، بے دردی ۔
Harslet Noun گوشت کا پارچہ
Hart Noun نر ہرن ، کالویٹ ، بارہ سنگھا ۔
Hart of oak Noun, Adjective جیوٹ ۔ جیوٹ والا ۔ جری ۔ بہادر آدمی ۔
Hart of ten Noun وہ شاخہ ہرن جس کے ہر سینگ میں دس دس شاخیں ہوں
Hart royal Noun بارہ سنگھا یا ہرن جس کو بادشاہ نے شکار کیا ہو
Hart s ball Noun ذمین دوز سما روغ
Hart s horn Noun ہرن کے سینگ کا وہ مادہ جس سے پہلے نوشادر بنتا تھا
Hart s horn jelly Noun ہرن کے سینگ کو چھیل کر بنائی جا نے والی جیلی