harpy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک افسانوی مخلوق جس کا چہرہ اور جسم پریوں کا سا اور پَر اور پنجے عقاب کے سے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارپی ۔ زن مرغ ۔ انسانوں عفریت جس کا منہ ۔ بازو اور چھاتیاں عورت کی اور پرندوں جیسے پنکھ ۔ ٹانگیں ۔ پنجے اور دم ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خونخوار ۔ ظالم ۔ درندہ صفت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لالچی ۔ چھِینا جھَپٹی کرنے والا انسان ۔ بَد مِزاج عورت ۔ شاہ عُقاب ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکا کا شِکاری پَرِندہ ۔

🔹 Roman Urdu