English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hardware dependent | Adjective | ہارڈ ویئر ڈپینڈیٹ ۔ پروگرامز پر مشتمل ہونا یا پروگرام لینگوئجز یا کمپیوٹر کیا اجزاء اور ڈیوائسز جو کسی خاص کمپیوٹر سسٹم یا کنفگریشن سے بندھے ہوتے ہیں ۔ |
| Hardware failure | Noun | ہارڈ ویئر فیلیور ۔ کمپیوٹر سسٹم میں ایک طبعی جزو کا خراب ہو جانا جیسا کہ ڈسک ہیڈ کا کریش ہو جانا یا میموری ایرر ۔ |
| Hardware interrupt | Noun | ہارڈ ویئر انٹرپٹ ۔ سنٹرل پروسیسنگ یونٹ کی جانب سے پروسیس کرنے کی درخواست جوکہ بیرونی طور پر ہارڈ ویئر ڈیوائس کے ذریعے کی جائے جیسا کہ ڈسک ڈرائیور یا ان پٹ/ آﺅٹ پٹ پورٹ یا اندرونی طور پر سی پی یو کے ذریعے بذات خود ۔ |
| Hardware key | Noun | ہارڈ ویئر کی ۔ ایک سکیورٹی ڈیوائس جو کسی ان پٹ/ آﺅٹ پٹ پورٹ کے ساتھ مربوط ہو جو اس کمپیوٹر پر ایک خاص سافٹ سافٹ ویئر پیکج کے استعمال کی اجازت دے ۔ |
| Hardware monitor | Noun | ہارڈویئر مانیٹر ۔ ایک جدا بورڈ لیول سرکٹ جو ہارڈویئر/ سافٹ ویئر سسٹم کی کارکردگی کا معائنہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Hardware profile | Noun | ہارڈویئر پروفائل ۔ ڈیٹا کا ایک سیٹ جو اور کسی کمپیوٹر کے کسی دئیے گئے حصے کی خصوصیات اور کنفگریشن کی وضاحت کرتا ہے ۔ |
| Hardware tree | Noun | ہارڈ ویئر ٹری ۔ ونڈوز میں ، ڈیٹا کا ایسا سٹرکچر جس میں کنفگریشن اور سسٹم کی ہارڈویئر ڈیوائس کی ضروریات بارے معلومات موجود ہوتی ہیں ۔ |
| Hardwareman | Noun | لوہے کے برتن یا دھاتی سامان بیچنے والا |
| Hardwickia binata | Noun | انجان ، انجن |
| Hardwired | Adjective | ہارڈویئرڈ ۔ ہارڈ ویئر کا استعمال کرتے ہیں ایک سسٹم میں بلٹ ان ہونا جیسا کہ لاجک سرکٹس بجائے اس کے اس کی تکمیل پروگرامنگ کے ذریعے کی جائے ۔ |
| Hardwood | Noun | پکّی لکڑی جو چوڑے پتّوں والے پیڑوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ صنوبری درختوں کی نرم چوب کے بالمُقابِل ۔ |
| Hardwork robs her of beauty | Phrase | سخت محنت کی بنا پر اس کا حسن ماند پڑھ جاتا ھے |
| Hardworking he was a very hardworking person | — | — |
| Hardy | Adjective | محنت کَش ۔ جَفا کَش ۔ محنتی ۔ جانفشاں ۔ عَرق ریز ۔ |
| Hardy annual | Noun | پارلیمنٹ یا اخبار میں باربار آنے والے موضوعات |
| Hardy perennial | Noun | ایسا خیال جو اکثر پیش کیا جاۓ یا زیر بحث آۓ ۔ |
| Hardy schulze rule | — | — |
| Hare | Noun | خَرگوش ۔ ارنب کے خاندان میں لیپس کی جِنس کا چھوٹا ، دُودھ پلانے والا جانور ۔ اس قسم کا کوئی جانور ۔ جنوبی ستاروں کا جھُرمٹ ۔ |
| Hare and hounds | Noun | سگ و خرگوش بازی ۔ باہر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں کچھ کھلاڑی خرگوش بن کر کاغذ کی کترنیں پھینکتے جاتے ہیں ۔ جسے خوشبو کہتے ہیں ۔ ان کے مخالف کھلاڑی جو شکاری کتے کہلاتے ہیں ۔ انھیں محفوظ مقام پر پہنچنے سے پہلے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ |
| Hare bell | Noun | جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جنگلی سنبل ۔ |
| Hare brained | Noun | ناعاقبت اندیش ۔ لاپرواہ |
| Hare coursing | Noun | کتوں کی مدد سے خرگوشوں کا شِکار کرنے کا کھیل ۔ |
| Hare eyed | Adjective | چوکس ۔ جس کی آنکھیں بند نہ ہوں |
| Hare finder | Noun | خرگوش تلاش کرنے والا |
| Hare hearted | Adjective | بزدل ۔ ڈرپوک |
| Hare kangaroo | Noun | ایک قسم کا چھوٹا کینگرو |
| Hare krishna | Noun | وشنو کے اوتار ہری کرشن کے پُجاریوں کا ایک ہندوانی فِرقہ ۔ اِس فِرقے کا فرد ۔ |
| Hare lip | Verb | ایک پیدائشی نقص ہونٹ کے کنارے سے لے کر ناک کے نتھنوں تک بالوں کا اُگ آنا ۔ |
| Hare lip | Verb | ایک پیدائشی نقص ہونٹ کے کنارے سے لے کر ناک کے نتھنوں تک بالوں کا اُگ آنا ۔ |
| Hare lip alveolar | — | — |