hardware interrupt – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارڈ ویئر انٹرپٹ ۔ سنٹرل پروسیسنگ یونٹ کی جانب سے پروسیس کرنے کی درخواست جوکہ بیرونی طور پر ہارڈ ویئر ڈیوائس کے ذریعے کی جائے جیسا کہ ڈسک ڈرائیور یا ان پٹ/ آﺅٹ پٹ پورٹ یا اندرونی طور پر سی پی یو کے ذریعے بذات خود ۔

🔹 Roman Urdu