English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hare liped Adjective جسکا اوپر کا ہونٹ کٹا ہوا ہو
Hare s Preposition بہت سے پودوں کے نام کے ساتھ آتا ہے
Hare s ear Noun خیر اللہ
Hare s eye Noun چشم خرگوش ۔
Hare s foot Noun ایک قسم کی لکڑی جس میں مسا مات ہوتے ہیں
Hare sighted Adjective نزدیک دیکھنے والا
Hare up Noun طیش میں ہونا
Hareb Name ہارب: تیز بھاگنے والا ۔ تیز دوڑنے والا ۔
Harebell Noun جَنگلی سُنبَل ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں کے خاندان میں جرسیہ خاندان کی ایک قِسم ۔ جس پر گھَنٹیوں کی شکل کے نیلے پھُول کھِلتے ہیں ۔
Harebrained Adjective عاقبت نا اندیش ۔ لاپَروا ۔ ناہَنجار ۔
Hared Verb تیزی سے بھاگا ۔
Hareed Name حرید : دوری ، فاصلے پر ۔
Hareem Name حریم : خانہ کعبہ کے باہر کی ديوار ۔
Hareer Name حریر ۔ ریشم نرم ۔
Harees Name حریص ۔ حرص کرنے والا ۔
Harees ul khair
Hareez Name حریض ۔ لالچ ۔
Hareld Noun سمندری بطخ کی ایک قسم
Harelip Noun کھَنڈوا ۔ لَب کَٹا ۔ بالائی ہونٹ کی پیدائشی تَقسیم ۔
Harem Noun حرم ۔ حریم ۔ زنان خانہ ۔ خواتین کا گھروں میں مخصُوص حِصّہ ۔
Harengiform Adjective ہیرنگ مچھلی نما
Hares ear
Hares foot
Haresh Name ہارش: فخر ۔ ناز ۔ خودنمائی ۔ نازش ۔
Harewood Noun ایک یورپی درخت جمیز افرنگی کی رنگدار لکڑی جِس سے فرنیچر بناتے ہیں ۔
Harfah Name حرفہ : پیشہ ، ہنر ،
Harfang Noun سفید اُلّو
Harfat Name کسب پیشہ ہنر علم چالاکی ۔
Harfti Name ہوشیار چالاک عیار ۔
Haricot Noun ہاری کوٹ ۔ پسندے ۔ گوشت اور سبزیوں پر مشتمل ایک چٹ پٹا سالن ۔