English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hariequin Noun ہرلیکئوین ۔ بہروپیا ۔ مزاحیہ حَرکات و سَکنات کَرنے والا ۔
Hariequinade Noun بے آواز مزاحیہ تَمثیل ۔ گونگا ناٹَک جِس میں ہرلیکوئین بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ مسخرہ پن ۔
Hariequinesque Adjective ہرلیکوئین کے اسٹائل یا انداز میں ۔
Harif Name حریف : مخالف ، دشمن ، مقابل ، ہم پیشہ ۔
Harig Name حارج : روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔
Harij Name حارج : روکنے والا ۔مزاحم ہونے والا ، خرچ کرنے والا ۔
Harijan Noun ہندوستانی اچھوت طبقے کا فرد ۔ ہریجن ۔
Harim Name گھر کی چار دیواری مکان ۔
Harima Name وہ پسندیدہ چیز جو حاصل ہوسکے ۔
Hariolation Noun قیاس
Hariot Noun فاسقہ ۔ فاجرہ ۔ زائیہ ۔ قحبہ ۔ فاحشہ ۔ رنڈی ۔
Hariotry Noun عصمَت فروشی کا دھَندا ۔ کَسب ۔ دھَندا ۔
Harir Name ریشم ۔
Hariree Name ریشمی باریک مہیں دبلا پتلا آدمی ۔
Haris Name حارث ۔ کسان ۔
Harish Name ہارش ۔ ناز ۔
Harismah Noun, Name, Historical خلیفہ مامون الرشید کا ایک وفادار جرنیل تھا، فتح بغداد اور مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، وزیر فضل بن سہل کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے قتل ہوا۔
Hark Verb سنو سنو ۔ دیکھو دیکھو ۔ کان دھرو ۔ متوجہ ہو ۔ خبردار ۔
Hark away Verb آگے بڑھنا ۔
Hark back Verb باز گشت کرنا ۔ پہلی صورت حال کی طرف پلٹ جانا ۔ باز یافت کرنا ۔
Hark forward Verb آگے چلے جانا
Hark in Verb جانا
Hark off Verb واپس ہونا
Hark on Verb ہشکارنا ۔ لگے لگے کرنا
Harked Verb یاد دلایا / سنا ۔
Harken Verb غور سے سُننا ۔ توجُّہ دینا ۔ متوجہ ہونا ۔ سُننا ۔
Harl Noun اُلجھا گُچّھا ۔ کِسی شے کا اُلجھا ہُوا گچّھا ۔
Harled Verb گھسیٹا ۔
Harleian Adjective رابرٹ ہارلے ارل آف آکسورڈ کے کتب خانے کا یا اس سے متعلق
Harlequin Noun, Adjective چپ سوانگ کا ایک روایتی خاموش کردار عموماً نقاب پوش اور لوزاتی نقوش والے لِباس میں ملبوس ۔