hardness of water – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پانی کا بھاری پن ، پانی میں تحلیل شدہ کیلشیم اور میگنزیم کے نمکیات کا ارتکاز بڑھانا ۔ یہ صورت اس وقت بنتی ہے جب کیلشم اور میگنیزیم کے نمکوں کو پانی میں ملا کر اسے لائم سٹون ، چاک اور جپسم کی چٹانوں پر ڈالا جاتا ہے ۔ اس بھاری پن سبب دھاتی آیونز ہوتے ہیں کیونکہ وہ صابن کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے جھاگ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu