English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Horseshoe head | Adjective | بچوں کے کھوپڑے کی بیماری ۔ |
| Horseshoe nail | Noun | نعل لگانے کی نرم لوہے کی کیل ۔ |
| Horseshoe placenta | — | — |
| Horseshoeing | Noun | نعل لگانا ۔ نعل نام محراب بنانا ۔ |
| Horseshoer | Noun | نعل بند ۔ نعل لگانے والا ۔ |
| Horseskoe shoert | Noun | نعل لگانے والا ۔ نعل نما محراب بنانے والا ۔ |
| Horsetail | Adjective | ہارس ٹیل ۔ اسپ دم ۔ بہت زیادہ شاخیں رکھنے والا پودا ۔ دلدلی علاقوں میں وافر تعداد میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا قد چار میٹر تک اونچا ہو جاتا ہے ۔ اوسطا ایک میٹر بلند ہوتا ہے ۔ |
| Horseweed | Noun, Adjective | اسپی گھاس ۔ مُرکب پھُول کے خاندان سے شمالی امریکا کی ایک گھاس جِس کے چھوٹے چھوٹے مُستقیم پتّے ہوتے ہیں ۔ |
| Horsewhip | Verb | چابک مارنا ۔ سزادینا ۔ کوڑے مارنا ۔ |
| Horsewhipper | Noun | چابک زن ۔ چابک مارنے والا ۔ |
| Horsewoman | Noun | گھُڑ سوار خاتُون ۔ |
| Horseyhorsy | — | — |
| Horsily | Adverb | گھوڑے کی طرح سے ۔ |
| Horsiness | Noun | گھوڑوں کا شوق ۔ سائیسی لِباس کا ذوق ۔ |
| Horsing | Noun | گھوڑے کا چارہ ۔ دانہ ۔ گھوڑی کو جفتی کھلانا ۔ |
| Horsing block | Noun | ، |
| Horst | Noun | ارضی اُبھار ۔ زمین کے قشر کا اُبھرا ہوا حِصّہ جو متوازی رخنوں کے درمیان واقع ہُوا ہو ۔ |
| Horsy | Adjective | گھوڑوں یا گھڑ دوڑوں کا شوقین ، لباس او گفتگو میں سایئسوں اور سواروں کی نقل کرنے والا ۔ |
| Hortatin | Noun | جوش دلانہ ۔ |
| Hortation | Noun | نصیحت گری ۔ نصیحت کرنے کا عمل ۔ سمجھانے کا عمل ۔ |
| Hortative | ترغیب دَہِندہ ۔ بندونصیحت والا ۔ سرزنشانہ ۔ اُکسانے والا ۔ | |
| Hortatively | Adverb | ترغیبی طَور پَر ۔ ہِندو نصیحت کرتے ہوۓ ۔ |
| Hortatorily | Adverb | جوش دِلاتے ہوۓ ۔ پندونصیحت کرتے ہوۓ ۔ |
| Hortatory | Adjective | ترغیب آمیز ۔ جوشیلا ۔ بِندونصیحت اور تنبیہہ کی ۔ |
| Hortensia | Noun | گل ادریسی کی ایک قِسم جِس میں بڑے بڑے گول غیر بارور پھولوں کے گُچھے ہوتے ہیں ۔ |
| Horticultur | Noun | فن باغبانی ۔ علم باغبانی ۔ |
| Horticultur al tally | Noun | درختوں کے نام کی تختیاں ۔ |
| Horticultural | Adjective | باغبانی کا ۔ نخل بندی سے مُتَعلِّق ۔ |
| Horticultural tallies | درختوں کے نام کی تختیاں ۔ | |
| Horticultural tally | Noun | درختوں کے نام کی تختیاں ۔ |