English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horseflesh Noun اسپ لحم ۔ گھوڑے کا گوشت ۔ عموماً وہ گھوڑے جو گاڑی کھینچنے کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں ۔
Horsefly Noun گُھڑ مکھی ۔ خرمگس ۔ جِنس بگھی کی بڑی مکّھی جو گھوڑوں ، مویشیوں اور دُوسرے جانوروں کا خُون چوستی ہے ۔
Horsehair Noun موۓ اسپ ۔ گھوڑوں کے بال بِالخصوص ایال اور دُم کے ۔
Horsehide Noun, Plural چرم اسپ ۔ گھوڑے کی کھال سے بنا ہوا چمڑا ۔ بیس بال کا گیند ۔
Horseleech Noun ایک بڑی جونک جو خون چوسنے کی بجاۓ نگلتی ہے ۔ پیٹو جو کبھی سیر نہ ہو ۔
Horseless Adjective بے گھوڑے کا ۔ موٹر کار ۔ بغیر گھوڑے کا ۔
Horseless carriage Noun بے اسپ گاڑی ۔ سابقہ آٹو موبیل ۔
Horselike Adjective گھوڑے جیسا ۔ گھوڑے کی طرح ۔
Horseman گُھڑ سوار ۔ شہ سوار ۔ گھُڑ سواری کا ماہِر ۔ وہ شخص جو گھوڑے پالے ، اُن کا اِنتظام وغیرہ کرے ۔
Horsemanship Noun گھُڑ سواری ۔ شہسواری ۔
Horsemen شہ سوار ۔
Horsemint Noun حبشی پودینہ ۔ اصلاً ہِندی اور یورپی لیکِن اب امریکا کے بعض حِصّوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔
Horseplay Noun موزہ ، بنیان وغیرہ کا کار خانہ یا دکان ۔
Horsepower اتنی طاقت جس سے پونڈ قزن ایک سیکنڈ میں ایک فٹ اُٹھایا جا سکے ۔
Horseradish Adjective ہارس ریڈش ۔ ریشہ خرول ۔ دائمی چلیپائی پودا ۔ چپٹے کھردرے پتے اور سفید پھول ہوتے ہیں ۔ جڑیں تیز بو رکھتی اور چٹ پٹی ہوتی ہیں ۔
Horses and poets are to be fed not fattened
Horses are found everywhere Phrase گھوڑے ہر جگہ ملتے ہیں
Horses are made to walk Phrase گھوڑے چلائے جاتے ہیں
Horses are neighing Phrase گھوڑے ہنہنا رہے ہیں
Horses are used in war also Phrase گھوڑوں کوجنگ میں بھی استعمال کیاجاتاہے
Horses do not run in the desert
Horses neigh Adjective گھوڑے ہنہناتے ہیں ۔
Horses take part in games like polo tent pegging jumping and racing
Horses were grazing in a field Noun گھوڑے کھیت میں چر رہے تھے ۔
Horses were not being sold Phrase گھوڑے فروخت نہیں کئے جا رہے تھے
Horses will graze in pastures Phrase گھوڑے چراگاہوں میں چریں گے
Horseshoe Noun نعل ۔ گُھڑ نعل ۔ اسپ ۔
Horseshoe bat Noun چمگادڑ کی ایک قسم ۔
Horseshoe crab Noun کیکڑا ۔
Horseshoe crabking crab