English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hospital ہوس پٹل ۔ ہسپتال ۔ شفا خانہ ۔
Hospital boy Noun خیراتی لڑکا ۔ وہ لڑکا جو خیرات خانے ،یتیم کانے یا دارالمان میں پلا ہو ۔
Hospital fever Noun وہ میعادی بخار جو ہسپتال میں مریضوں کے سانس لینے سے دوسروں کو ہو جاتا ہے ۔
Hospital gangrene Noun ہپستالی آکلہ
Hospital home tuition service Adjective بیمار طلبہ کے لیے گھر میں یا ہسپتال میں ٹیوشن کا بندوبست ۔
Hospital isolation Noun تفرید شفاخانہ
Hospital mental Noun پاگل خانہ
Hospital ship Noun جہاز مریضاں ۔ کشتی شِفاخانے پر مُشتَمِل جہاز جیسے جنگی جہازوں کے بیڑے کے ساتھ ہوتا ہے ۔
Hospitaler Noun رفاہ عام کی جماعت کا رُکن ۔ ایک مذہبی جماعت جِس کے رُکن شفا خانوں میں مریضوں کو روحانی تسکین دیتے ہیں
Hospitalism Noun ہسپتال میں زیادہ عرصے رہنے کے مُضر اثرات ۔
Hospitality Noun مہمان نوازی ، تواضع ، خاطر مدارت ۔
Hospitalization Noun شِفاخانہ باشی ۔ ہسپتال میں داخلہ ۔ ہسپتال میں زیر عِلاج رہنے کا عمل ۔
Hospitalize Verb ہسپتال بھیجنا ۔
Hospitalized Verb ہسپتا ل بیھجا ۔
Hospitaller Noun فلاحی کام کرنے والی مذہبی جماعت کا فرد ۔ لندن کے بعض ہسپتالوں کا پادری ۔
Hospitals schools and colleges are rare
Host Noun مَیزبان ۔ نامیاتی ساخت جِس پر طُفَیلی رہتے ہَیں
Host evasion Adjective ہوسٹ ایویزن ۔ میزبان گریزی ۔ کاذب مزاحمت ۔ طفیلئیوں کی وجہ سے میزبان کے جسم پر بننے والے زخموں کا اندمال ۔
Host in himself Idiom ماہر ۔
Host language Noun ہاسٹ لینگوئج ۱۔ ایک سی پی یو کی مشین لینگوئج ۔
Host name Noun ہاسٹ نیم ۔ انٹرنیٹ میں ایک خاص نیٹ ورک پر ایک خصوصی سرور کا نام ۔
Host plant Adjective ہوسٹ پلانٹ ۔ کیڑے مکوڑوں اور طفیلئیوں پہ قابو پانے کا طریقہ ۔
Host1 Noun ہاسٹ۱ ۔ مین فریم منی کمپیوٹر انوائرنمنٹ میں مرکزی کمپیوٹر ، وہ کمپیوٹر جس سے ٹرمینلز مرباط ہوتے ہیں ۔
Hosta Noun جِنس ہوسٹا کا سدا بہار پودا جِس میں سبز یا رنگ رنگ پتّے لگتے ہیں اور نلکی نُما ہلکے ارغوانی پھولوں کے گُچھے ۔
Hostage یرغمال ۔
Hosted Verb میزبان بنا ۔
Hostel ہوسٹل ۔
Hostel school Noun اِنڈین اور اسکیمو بچوں کے لیے حکُومت کے زیر اِنتظام رہائشی اسکُول ۔
Hostelling Noun نوجوان سیلانیوں وغیرہ کی سہولت کے لیے قائم اقامت گاہوں میں قیام کرنا خصوصاً سیر و سفر میں ۔
Hostelry Noun سراۓ ۔ مُسافروں کی بیٹھنے کی جگہ ۔ مُسافر خانہ ۔