English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horticulturally Adverb فن باغبانی کے لحاظ سے ۔
Horticulture Adjective ہارٹیکلچر ۔ علم باغبانی ۔ باغات اور آرائشی پودوں کی نشوونما اور افزائش کا آرٹ اور علم ۔
Horticulture agr Adjective باغبانی پھل اور سبزیاں کاشت کرنے کا علم اور فن ۔
Horticulturist Noun باغبان ۔ ماہِر باغبانی ۔ مالی ۔ فن باغبانی کا ماہِر ۔
Horton ہارٹن کا ایک ہی وقت میں ظاہر ہونے والا مجموعہ علامات ۔
Hortons syndrome
Hortons syndrome
Hortons syndrome
Hortulan Adjective بستانی ۔ باغ سے متعلق ۔
Hortus siccus Noun خُشک پودوں کا آراستہ سلسلہ ۔ خُشک نبات خانہ ۔ غیر دلچسپ ۔ روکھے پھیکے حقائق کا مجموعہ ۔
Hortussiccus Noun نبات خانہ ۔ سُوکھے اور محفُوظ شُدہ پودوں کے نمُونوں کا مجمُوعہ ۔
Hosanna Noun نعرہء حمد ۔
Hose Verb کسی کو لمبے موزے پہنانا یا دینا ۔
Hose bridge Noun آگ بھجانے والے کے حوظ کو محفوظ رکھنے کی مختلف ترکیبیں ۔
Hose hook Noun آگ بھجانے کی مشین ۔ حوظ کو اُٹھانے کا ہک ۔
Hose in hose Noun وہ پھول جس کے تاج گل ایک دوسرے میں سمائے ہوئے مظر آئیں ۔
Hose net Noun موزے سے مشابہ چھوٹا سا جال ۔
Hosed Adjective لمبا موزہ پہنے ہوئے ۔
Hosel Noun گالف ۔ لوہے کے چوڑِے سِرے میں گڑھا جو ڈنڈے کے ساتھ ہوتا ہے ۔
Hosh Name ہوش : دانائی ۔ فراست ۔ عقل
Hoshang Name ہوشنگ ۔ عقل ۔ ہوش ۔
Hoshia Name ہوشیا ۔ ہوشمند ۔دانشمند ۔ عقلمند ۔
Hoshing Name ہوشنگ: ہوش ۔ دانائی ۔ فہم ۔ دانش ۔
Hoshmand Name ہوشمند: ہوشیار ۔ دانا ۔ باشعور ۔
Hosier Noun ہوزری فروش ۔ جُراب فروش ۔ موزے بُننے یا بیچنے والا ۔
Hosiery Noun موزہ ۔ بُنیان فروش ۔ ہوزری ۔ ان اشیا کا کاروبار ۔
Hospice Phrase سراں ۔
Hospitable مہمان نواز ۔
Hospitableness Noun تواضُع ۔ مہمانداری ۔ مہمان نوازی ۔
Hospitably Adverb غریب نوازی سے ۔ مہمان نوازی سے ۔ مُسافِر پروری سے ۔ خاطر تواضع کرتے ہوۓ ۔