English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horse radish Noun سہنجنا ۔ رائی کے خاندان کا ایک خوشبودار پودا ۔
Horse radish tree Noun ریشہ خر دل ۔ سہنجنا ۔ مونگا ۔
Horse rake Noun وہ کریدنی جو گھوڑے کے ذریعہ استعمال کی جاتی ہے ۔
Horse represents age as mirza ghalib has said Phrase رو میں ہے رخش عمر دیکھیے کہاں تھمے ۔
Horse rises to a fence Noun گھوڑا ٹٹی کودتا ہے ۔
Horse rough Noun گھورے کی نعل کی کیلیں ۔
Horse run Noun ٹھیلے کو گھوڑے کے ذریعے ڈھلوان پر لے جانے اور لانے کا کام ۔
Horse sense Noun عملی سمجھ بُوجھ ۔ اٹکل ۔ معمُولی سمجھ ۔
Horse shoe fistula Noun ناسور مقعد
Horse shoe magnet Noun نعل نما مقناطیس ۔
Horse shon Noun نعل نما گردہ
Horse sickness african Noun گھوڑوں کا افریقی مرض
Horse tie Noun دم اسپ ۔ گھوڑے کی دم ۔ترکی میں فوجی جھنڈے کا مارکہ ۔
Horse towel Noun عام استعمال کا موٹا تولیا ۔
Horse trade Noun ہوشیار سودابازی ۔ خربازاری ۔ تِجارتی ، سیاسی سودا بازی ۔
Horse trader Noun گھوڑوں کا تاجِر ۔ حِجَّت باز ۔
Horse trading ایسا شخص جس سے (سودا) معاملہ طے کرنا مشکل ہو ۔
Horse trading com Verb ہوشیار سودا بازی خریداری ۔
Horse tree Noun وہ شہتیر جس پر چیرنے سے پہلے لکڑی رکھی جاتی ہے ۔
Horse walk Noun کل یا آہنجہ وغیرہ چلانے میں گھوڑے کا دور
Horse was being saddled Phrase گھوڑے پر زین کسی جا رہی تھی
Horse weed Noun پالیت
Horse whip Verb چابک ۔ کوڑا ۔ تازیانہ ۔
Horse with plenty of bones Noun اچھی کڑی کاٹھی کا گھوڑا ۔
Horse woman Noun اسپ سوار ۔(عورت)
Horseback Noun اسپ پُشت ۔ گھوڑے کی پیٹھ ۔ زمین کی تنگ عمُود چوٹی ۔
Horsebean Noun ایک چوڑی پھلی جو چارے کے طور پر اِستعمال ہوتی ہے ۔
Horsebox Noun گھوڑوں کی نقل و حرکت کے لیے بند گاڑی ۔
Horsecar Noun گھوڑا گاڑی ۔ گلی میں چلنے والی گاڑی جِسے پہلے گھوڑا کھینچتا تھا ۔
Horsed Verb گھوڑے پر سوار ہوا ۔