horsetail – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارس ٹیل ۔ اسپ دم ۔ بہت زیادہ شاخیں رکھنے والا پودا ۔ دلدلی علاقوں میں وافر تعداد میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا قد چار میٹر تک اونچا ہو جاتا ہے ۔ اوسطا ایک میٹر بلند ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سرس گاچھ ۔ اسپ مُو کی نوع کی سدا بہار جھاڑی جو فرن سے تعلُّق رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu