English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horse load Noun گھوڑے کا بوجھ ۔ بڑی مقدار ۔
Horse lough Noun بدتمیزی کی ہنسی ۔ قہقہ ۔ ٹھٹھا ۔
Horse mackerel اسپ اسقمری مچھلی ۔ بڑی ٹونا مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔
Horse marine Noun گھڑ سوار جو ملاح کا کام کرے ۔فرضی بحری رسالہ ۔ ماہی بے آب ۔
Horse master Noun گھوڑوں کا مالک ۔ چابک سوار ۔
Horse mill Noun مل جسے گھوڑے چلاتے ہیں ۔
Horse mint Noun پودینے کی ایک قسم ۔دکنی پودینہ ۔
Horse monger Noun اسپ فروش ۔
Horse mushroom Noun ایک قسم کی موٹی کھمبی جو کھائی جاتی ہے ۔
Horse nail Noun تل کی کیل ۔ مینڈک کا بچہ ۔
Horse nettle Noun خاری گیاہ ۔ سخت گھاس ۔ عنب الثعلب خاندان سے تعلُق رکھنے والی خاردار گھاس ۔
Horse of good bottom Noun بڑی اچھی دم والا گھوڑا ۔
Horse of hard mouth Noun سرکش گھوڑا ۔
Horse opera Noun مار دھاڑ سے بھرپُور فِلم ۔
Horse pick Noun گھوڑے کے کھر سے پتھر وغیرہ نکالنے کا خمیدہ آلہ ۔
Horse piece Noun وھیل کی چربی کا بڑا ٹکڑا ۔
Horse pistol Noun بڑا پستول جو زمین سے لٹکتا رہتا ہے
Horse play Noun اودھم ۔ بہت شور و شغب سے کھیلا جانے والا کھیل ۔
Horse plum Noun ایک قسم کا آلوچہ ۔
Horse pond Noun تالاب جس میں گھوڑے کو پانی پلاتے اور نہلاتے ہیں ۔
Horse power Noun طاقت ناپنے کی اکائی مثلاً موٹر کے انجن کی طاقت ۔ ہارس پاور ۔
Horse power hour Noun فی گھنٹہ ایسی طاقت ۔
Horse power hour Noun فی گھنٹہ ایسی طاقت ۔
Horse pox Noun چیچک اسپ ۔
Horse purslane Noun ولاکاہ ، واساﺅ ، تھکری ، گھیٹولی ، نک بیل
Horse race Noun گھوڑوں کی دوڑ ۔
Horse race Noun گھوڑوں کی دوڑ ۔
Horse racer Noun جاکی ۔ گھوڑوں کو گھڑ دوڑ میں حصہ لینے کے لیے پالنے والا ۔
Horse racing Noun گھڑ دوڑ ۔
Horse raddish tree Noun سہانجنا ، مونگا ، سینجنا ، سینجن