horseradish – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارس ریڈش ۔ ریشہ خرول ۔ دائمی چلیپائی پودا ۔ چپٹے کھردرے پتے اور سفید پھول ہوتے ہیں ۔ جڑیں تیز بو رکھتی اور چٹ پٹی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سہنجنا ۔ مُونگا ۔ ریشہ خردل ۔ رائی کے خاندان سے کاشت کیا جانے والا ایک پودا جو چوبی خوشبُودار جڑوں کی وجہ سے اُگایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu