English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hornbeam | Noun | ممرز ۔ آلوش ۔ مِرچ خاندان سے کار پینس جِنس کا درخت ۔ |
| Hornbill | Adjective | ہارن بل ۔ ابو قرن ۔ نساف ۔ بڑی جسامت کا پرندہ ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی چونچ کے اوپر لمبا میں سخت ابھار پایا جاتا ہے ۔ پھل کھاتا اور کھوکھلے درختوں میں گھونسلا بناتا ہے ۔ |
| Hornblende | Noun | ہارن بلینڈ ۔ سنگیا ۔ گہرے سبز رنگ کا چمکدار معدن جو مبہمہ کی عام شکل ہے ۔ |
| Hornblendic | Adjective | سنگیائی ۔ اِس معدنی شے جیسی ۔ |
| Hornbook | Noun | کاغذ کا ورق جِس پر حروف تہجّی ، حضرت عیسیٰ کی تعلیم کی ہوئی حمد وغیرہ لِکھی ہوتی تھی ۔ |
| Horned | Adjective | سینگدار ۔ خمدار ۔ سینگ رکھتا ہوا ۔ شِرنگی ۔ |
| Horned adder | Noun | ایک قسم کا سانپ جو افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Horned frog | Noun | خار دار سر اور پیٹھ والی چھپکلی ۔ |
| Horned hog | Noun | بڑھیلا ۔ |
| Horned orange | Noun | گلگل ۔ ترنج |
| Horned pout horn pout | — | — |
| Horned syllagism | Noun | گومگو ۔ مخمصہ |
| Horned toadhorn toadhorned lizard | — | — |
| Hornedness | Noun | سینگ رکھنے کی حالت ۔ |
| Horner | Noun | سینگوں کا کاروبار کرنے والا ۔ |
| Horners syndrome | — | — |
| Horners syndrome | — | — |
| Horners syndrome | — | — |
| Hornet | Adjective | ہارنیٹ ۔ سرخ بھڑ ۔ زرد رنگ کی بڑی بھڑ ۔ دوسری بھڑوں کے ساتھ مل کر رہتی ہے ۔ اس کا ڈنگ بہت تیز ہوتا ہے ۔ شہد کی مکھیوں پر حملہ آور ہوتی ہے ۔ |
| Hornification | Noun | سینگ بننا |
| Hornify | Verb | سخت بنانا ۔ |
| Hornin | Verb | خواہ مخواہ بول پڑنا ۔ مُداخلت کرنا ۔ دخل در معقُولات کرنا ۔ بِن بلاۓ مُداخلت کرنا ۔ |
| Horning | Noun | قزاقی کا اعلان کرنا ۔ہلال بننا ۔ |
| Hornish | Adjective | سینگ سے متعلق ۔ |
| Hornist | Noun | بھونپو بجانے والا ۔ ہارن بجانے والا ۔ باجا بجانے والا ۔ |
| Hornito | Noun | دُخان راہ ۔ تنورنُما نیچی پہاڑی جو جنُوبی امریکا کے آتِش فِشاں عِلاقوں میں عام ہوتی ہے ۔ |
| Hornless | Adjective | بے سینگ ۔ سینگوں کے بغیر ۔ |
| Hornlessness | Noun | بے سینگ ہونے کی کیفیت ۔ بے سینگ ہونے کی حالت ۔ |
| Hornlike | Adjective | سینگ نُما ۔ سینگ کی طرح ۔ |
| Hornpipe | Noun | الغوزے سے مِلتا جُلتا موسیقی کا آلہ ۔ |