hornet – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارنیٹ ۔ سرخ بھڑ ۔ زرد رنگ کی بڑی بھڑ ۔ دوسری بھڑوں کے ساتھ مل کر رہتی ہے ۔ اس کا ڈنگ بہت تیز ہوتا ہے ۔ شہد کی مکھیوں پر حملہ آور ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بِھڑ ۔ تتیا ۔ زنبُور ۔ بڑی طاقت ور عام بھڑ جِس کا ڈنک معمُولی طَور پَر سخت ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھیڑ ، زنبور ، برنی ۔

🔹 Roman Urdu