English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Hornstone | چقماقی عقیق ۔ چرٹ ۔ صوان کی ایک قِسم جو چقماق سے مُشابہ ہے ۔ | |
| Hornswoggle | Verb | چالاکی کرنا ۔ فریب دینا ۔ اُلُّو بنانا ۔ دھوکا دینا ۔ |
| Horntail | Noun | سینگ نُما دُم والے ۔ سریسی خاندان کے بِھڑ نُما کیڑوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Hornwork | Noun | قلعے کی بیرونی فصیل جس میں دو نصف برج ہوں ۔ |
| Hornworm | Noun | تمباکُو کی سُنڈی ۔ قُرنی دُودہ ۔ اُڑنے والے پتنگے کے لارووں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Hornwort | Noun | جِنس کا کوئی آبی ، بے جڑ کا پودا جِس کے پتّے کھلے پنجے کی طرح لیر لیر ہوتے ہیں ۔ |
| Hornwrack | Noun | ایک قسم کا حوین محتمع جو بحری گھاس کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Horny | Adjective | قرن نُما ۔ سخت ۔ سینگی ۔ قُرنی ۔ مِحَس دار ۔ |
| Horny goat | Noun | قرن نما سخت جان فربہ بکرا ۔ صحت مند بکرا ۔ اچھا خاصا پلا ہوا بکرا ۔ |
| Horny goat weed | Noun | بکرے کی خوراک ۔ جڑی بوٹیاں اور گھاس پھُوس وغیرہ ۔ |
| Horographer | Noun | گھڑی کا چہرہ بنانے والا ۔ دھوپ گھڑی بنانے والا ۔ |
| Horography | Noun | گھڑی کا چہرہ بنانا ۔ ساعتوں کا حساب ۔ |
| Horologe | Noun | ساعت نُما ۔ گھڑی ۔ دِن کی ساعتیں ظاہِر کرنے کی تکنیک ۔ |
| Horologer | Noun | گھڑی ساز ۔ ماہرِ گھڑی سازی ۔ اس فن کا ماہر ۔ |
| Horologic | Adjective | ساعتی{پھُول} ۔ گھڑی سازی کا ۔ ساعت شناسانہ ۔ |
| Horologichorological | — | — |
| Horologist | Noun | گھڑی سازی کے فن کا ماہِر ۔ گھڑی ساز ۔ |
| Horologium | Noun | (علم النجوم) حارس الاوقات ۔ ساعت ۔ عبادت کی کتاب ۔ |
| Horology | Noun | ساعت شناسی ۔ |
| Horometer | Noun | وقت پیما ۔ |
| Horometrical | Adjective | وقت پیمائی سے متعلق ۔ |
| Horometry | Noun | وقت پیمائی۔ وقت پیما کی غلطی کا صحیح پتا لگانا ۔ |
| Horopter | Noun | مسرح البسر سے متعلق یا بنانے والا ۔ |
| Horoscopal | Adjective | زائچہ سے متعلق ۔ |
| Horoscope | Noun | زائچہ ۔ طالع ۔ جنم پتر ۔ کسی مقررّہ وقت پر اجرامِ فلکی کا نقشہ جس کی مدد سے ماہرین نجوم کسی شخص کی پیدائش کے وقت ستاروں کی حالت کے لحاظ سے مستقبل کے حالات بتاتے ہیں ۔ |
| Horoscopical | Adjective | زائچے کے بارے میں ۔ زائچے سے مُتعلقہ ۔ |
| Horoscopy | Noun | علمُ الطوالع ۔ طالع بینی ۔ ستارہ شناسی ۔ ستاروں کی مدد سے مستقبل کی پیشگوئیاں کرنے کا فن ۔ |
| Horra | Name | حرہ ۔ آزاد عورت ۔ |
| Horrendous | Adjective | دِہشَت ناک ۔ خوفناک ۔ ہولناک ۔ |
| Horrendously | Adverb | خوفناک طریقے سے ۔ |