English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horizontal scrolling Noun ہاریزنیٹل سکرولنگ ۔ ورڈ پروسیسرز یا سپریڈ شیٹ ایسے پروگرامز کی ایسی خاصیت جو یوزر کو بائیں اور دائیں طرف سکرین کی افقی حدود سے نکل کر انفارمیشن ڈسپلے کرنے کے قابل بناتی ہے ۔
Horizontal wheel Noun پہیا جس کی سطح افقی ہوتی ہے ۔
Horizontalism Noun افقیت ۔
Horizontality Noun اُفقیّت ۔ مُسطحیّت ۔ عمُومیّت ۔
Horizontality horizontalness
Horizontalization Noun افقی حالت مین رکھنا ۔
Horizontalize Verb افقی حالت میں رکھنا ۔
Horizontally Adverb اُفقی طور پَر
Horkhabash Name ہورخَبَش: آفتاب ۔ سورج ۔
Horlot ذلیل عورت ، طوائف ۔
Hormanogogue Noun ہارمون پیدا کرنے والا
Hormiascope Noun پیشاب میں البیومن کی مقدار ماپنے کا آلہ
Hormic psychology متعدی نفسیات ۔ ہارمک نفسیات ۔
Hormonal Adjective مہیجی ۔ ہار مونی ۔ ہار مون کا ۔ ہار مون جیسا ۔
Hormonalhormonoid
Hormone Noun ہارمون
Hormone growth Noun افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے
Hormone parathyroid Noun ہارمون
Hormonegenic Noun ہارمون پیدا کرنے والا
Hormones ہارمونز ۔ ایسے مرکبات جو جسم کے کچھ اعضا ( غدودوں) سے نکل کرخون کے بہاﺅ میں شامل ہو جاتے اور مختلف تبدیلیاں اور اثرات پیدا کرتے ہیں مثلاً تھائی راکسین ، انسولین وغیرہ ۔
Hormones a substannce produced by an cndocrine gland that is transorted in the bloodstream to a target organ or group of cells where it exerts its effect Phrase ہارمونز ، مہیجات ، اعلٰی جانوروں کی اینڈو کرائن غدود سے پیدا ہونے والی مخصوص اشیاء جو خون میں ملائی جاتی ہیں اس طرح سارے جسم میں پہنچ جاتی ہیں اور کئی افعال کنٹرول کرتی ہے ۔
Hormonic Noun ہارمون سے متعلق ۔
Hormonogenesis Noun ہارمون پیدا ہونا
Hormonopoiesis Noun تولید ہارمون
Hormonotherapy Verb ہارمونز کے ذریعہ علاج کا کرنا ۔
Hormopoietic Adjective ہارمونز پیدا کرنے والی ۔
Hormove follicle Noun افراز نسوانی
Horn Noun سینگ ، شاخ ، کیڑے مکوڑوں کے منہ کے بال ، سینگ کی بنی ہوئی چیز ۔
Horn beech Noun ایک پودا جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے ۔ محرز ۔ آلوش ۔
Horn bill Noun بڑی چونچ والا کوئی افریقی یا ایشیائی پرندہ ۔