hornbill – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارن بل ۔ ابو قرن ۔ نساف ۔ بڑی جسامت کا پرندہ ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی چونچ کے اوپر لمبا میں سخت ابھار پایا جاتا ہے ۔ پھل کھاتا اور کھوکھلے درختوں میں گھونسلا بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نشاف ۔ ابو قرن ۔ ایک پرندہ جس کی چونچ میں سینگ نما نوک ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابُو قرن ۔ نساف ۔ بیوسیروٹی خاندان پر مُشتَمِل بڑے افریقی اور ایشیائی پرنِدوں میں سے کوئی ایک جِس کی بہت بڑی چُونچ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu