English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Horn book Noun حروف تحجی کا نقشہ یا کوئی مناجات وغیرہ
Horn cell Phrase قرنی خلیات
Horn core Noun چوپایوں کے سینگوں کا مرکزی عظمی حصہ۔
Horn distemper Noun مویشیوں کی بیماری جس سے سینگ پر اثر ہوتا ہے ۔
Horn drum Noun پانی اُٹھانے والا پہیا ۔
Horn eyed Adjective جس کی انکھوں پر سخت جھلی ہو ۔
Horn fish Noun مختلف قسم کی مچھلیوں کا نام ۔
Horn fly Noun ایک قسم کی دو پرہ مکھی جو سینگوں پر چمٹی رہتی ہے ۔
Horn frog Noun خار دار سر اور پیٹھ والی چھپکلی ۔
Horn grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Horn in Verb بغیر دعوت یا مرضی کے شریک ہونا ۔
Horn lead Noun سیسے کا کلورائیڈ ۔
Horn mad Adjective غضبناک ۔ اِس قدر غُصے میں کہ سینگ مار دے جیسے بیل ۔
Horn madness Noun غیظ و غضب ۔
Horn mercury Noun پارے کا کلورائیڈ ۔
Horn nose Noun گینڈا ۔
Horn nut Noun سنگھاڑا ، سنگھارا ، جل کھمبی
Horn of plentycornucopia
Horn owl Noun الو جس کے سر پر پروں کا گُچھا رہتا ہے ۔
Horn pith Noun ملائم سوراخ دار ہڈی جو سینگ کے جوفوں میں ہوتی ہے ۔
Horn plant Noun ایک قسم کی بحری گھاس ۔
Horn plate Noun دھرے کی محافظ آہنی پلیٹ ۔
Horn pock Noun چیچک کی ایک قسم ۔
Horn pout Noun مچھلیوں کی ایک نوع ۔
Horn rimmed Adjective سینگ کی کمانی کی عینک ۔ وہ شخص جو یہ عینک پہنے ہو ۔
Horn silver Noun چاندی کا خام کلورائيڈ ۔
Horn silver agcl
Horn snake Noun ایک قسم کا سانپ ۔
Horn stag s horn Noun جمع بارہ سنگھا کا سینگ ۔ بارہ سنگھے کا سینگ جو دستے کی طرح یا بطور آرائش استعمال ہوتا ہے ۔ امریکی یا ورجینیا کا سماق ۔ اُشنا کی ایک قسم ۔ سرفس کی ایک قسم ۔ بعض کیڑوں کے ناموں کے ساتھ آتا ہے ۔ ایک قسم کا مونگا ۔
Horn wort Noun سیوارہ