English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hopper Noun ہاپ چننے والا ہاپ کش ۔ ہاپ شکن ۔
Hopper boy Noun مل کی کریدنی ۔
Hopper car Noun کوئلہ، سیمنٹ، وغیرہ لے جانے والا ڈبہ ۔ جس کے نیچلے حصے میں سوراخ ہوتا ہے ۔
Hopper cock Noun بیت الخلا کے برتن کا صمام ۔
Hopper hood Noun کلاہ دار سیل مچھلی جس کی عمر کا دوسرا سال ہو ۔
Hopperings Noun سونا دھونے کے برتن میں جو بجریاں رہ جاتی ہیں ۔
Hoppet Noun دستی ٹوکری ۔ بڑا ٹول ۔ مدھو مکھی کا چھتہ
Hopping Adjective سر گرم ۔ غضب ناک ۔
Hopping dick Noun جمیکا کا طوطی
Hopping mad Noun سخت ناراض ۔ غضبناک
Hoppingly Adverb اچھلتے ہوئے ۔ جست لگاتے ہوئے ۔
Hopple Verb پیر میں زنجیر باندھنا ۔
Hoppled Verb پیر میں زنجر باندھی ۔
Hoppo Noun (چین میں) مالیات یا کروڑ گیری کا بورڈ ۔
Hopppocrene Noun وہ چشمہ جو کوہ ھیلیکون پر واقع ہے،اور فنونِ لطیفہ کی دیوﺅں کی طرف منسوب ہے ۔
Hops Noun رازک ، حشیش الدینار
Hopscotch Noun بچوں کا ایک کھیل ۔
Hoptree wafer ash
Hora horah Noun گردشی رقص ۔ ہُورا ہورا ۔
Horal Adjective ساعتی ۔ ہر گھنٹے کے بعد ۔ گھنٹہ بھر کا ۔
Horally Adverb گھنٹے گھنٹے مسلسل ۔متواتر ۔ برابر
Horary Adjective گھنٹوں سے مُتعلق ۔ ہر گھنٹے واقع ہونے والا ۔
Horary angle Noun علم النجوم : ساعتی زاویہ ۔
Horary circle Noun دوائر الساعات ۔
Horatian Adjective لاطینی شاعر ہوریس کی تصانیف اور اسلُوب سے متعلّق یا اس سے مشابہ ۔
Horation Noun ھوریس کی زبان۔
Horde خانہ بدوش ، فرقہ ۔
Hordein Noun ایکبھ بھرا مادہ جو جو سے حاصل ہوتا ہے ۔
Hordeola Noun گوہانجنی
Hordeolaris acne Noun گوہانجنی