horizontal scrolling – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہاریزنیٹل سکرولنگ ۔ ورڈ پروسیسرز یا سپریڈ شیٹ ایسے پروگرامز کی ایسی خاصیت جو یوزر کو بائیں اور دائیں طرف سکرین کی افقی حدود سے نکل کر انفارمیشن ڈسپلے کرنے کے قابل بناتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu