English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hordeolum Verb آنکھ میں پھنسی ذکلنا ۔
Hordeum Noun جو ، شعیر
Hordeum decoraticum Noun موتیا جو ، شعیر مقشیر ، گھاٹ
Hordeum hexastichum Noun جو ، شعیر
Hordeum murinum Noun جنگلی جو
Hore hound hoar hound
Horehound Noun ایک بوٹی جس کا عرق خوشبو دار اور تلخ ہوتا ہے اور کھانسی کے لیے مفید ہے ۔
Horemz Name ہورمز: مشتری سیارہ ۔
Horizon Noun دائرہٴ نظر ۔ اُفق ۔ لکیر یا دائرہ ۔
Horizon retinal Noun افق شکبیہ
Horizon the line dividing the earth and sky Phrase افق ، زمین اور آسمان کو تقسیم کرنے والی لائن ۔
Horizonal Adjective اُفقی ۔
Horizontal Adjective افقی مشین جس کے پرزے افقی سمت میں حرکت کرتے ہیں ۔
Horizontal acceleration Noun اُفقی اسراع ۔ اُفقی شرح رفتار ۔
Horizontal amalgamation افقی اختلاط امتزاج ۔
Horizontal cell Phrase افقی خلیے جن میں ایک لمبا اور چھوٹا مرکزہ ہوتا ہے
Horizontal combina tion افقی ۔ اتحاد ۔
Horizontal combination Noun افقی اتصال ۔
Horizontal competition Noun افقی مقابلہ ۔
Horizontal diplopia Noun افقی دو نظری
Horizontal engine Noun وہ انجن جس میں فشارہ کی حرکت افقی ہوتی ہے ۔
Horizontal expansion افقی پھیلاﺅ ۔
Horizontal heart Noun دل کے چکر کا الٹ چلنا
Horizontal in a plane perpendicular to the local gravitational field Phrase افقی کمپوننٹ ، زمین کے مقناطیسی میدان کا افقی کمپوننٹ ۔
Horizontal integra tion افقی اتحاد ۔
Horizontal market Noun ہاریزنیٹل مارکیٹ سافٹ ویئر ۔ ایپلیکیشنپروگرامز جیسا کہ ورڈ پروسیسرز جو ہر قسم کے کاروبار میں استعمال ہو سکتا ہے ۔
Horizontal market software Noun ہاریزینٹل مارکیٹ سافٹ ویئر ۔ ایپلیکیشن ۔ پروگرامز جیسا کہ ورڈ پروسیسرز جو ہر قسم کے کاروبار میں استعمال ہو سکتا ہے ۔
Horizontal parallax Noun افقی اختلا منظر ۔
Horizontal plane Noun افقی سطح ۔
Horizontal retrace Noun ہارنیرنیٹل ری ٹریس ۔ الیکٹران بیم کی راسٹر سکین ویڈیو ڈسپلے میں ایک سکین لائن کے دائیں کنارے کی سکین لائن سے دوسری لائن کی بائیں کنارے کی طرف حرکت ۔