English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hamar Name ہامر ۔ بہت برسنے والی گھٹا ۔
Hamartia Noun بافتوں میں ملنے میں دوران نمو نقص
Hamartoma Noun ناقص نمو والے بافتوں کی رسولی
Hamas Name ہماس: شیر ۔
Hamass Name ہمس ۔ نرم اور ہلکی آواز دل کی دھڑکن کی آواز ۔
Hamasthritis Noun نقرس مفاصل ، جوڑوں کا گھٹیا
Hamat Name حامت : میٹھا ، شیریں ۔
Hamata Name ایک درخت کا نام ۔
Hamate Adjective سوخم ۔ خطا فی
Hamate bone Noun خطافی ہڈی
Hamateuria Verb بول الدم ۔
Hamatoblast Noun دموی ناہض
Hamatum Noun خطافیہ ، ہک
Hamatum os Noun کلائی کی ہڈی
Hamayat Name حمایت ۔ مدد ۔
Hamaz Name ہماز: آنکھ سے اشارہ کرنے والا ۔
Hamba Interjection دفع ہو ۔ چنپت بنو ۔ دو ہو جاوٴ ۔
Hambaz Name ہمباز: شریک ۔ شامل ۔ موجود ۔
Hamber Name ہمبر ۔ ہم پہلو ۔
Hamber line Noun چھوٹا رسہ جو باندھنے میں کام آتا ہے
Hamburger Noun ہیمبَرگَر ۔ کٹا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔ پِسا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔
Hamburgh Noun ایک قِسم کا سیاہ انگور ۔ ایک قِسم کا چھوٹا پرندہ جو پالا جاتا ہے ۔
Hamd Name حمد : تعريف ، اللہ تعالی کی ثناء کرنا ۔
Hamda Name حمدہ ۔ قابل ستائش ۔ قابل تعریف ۔
Hamdam Name ہمدم ۔ رفیق ۔ ساتھی ۔ دوست ۔
Hamdan Name حمدان : اللہ کی تعریف بیان کرنے والا ۔
Hamdani Name ہمدانی ۔ ہمدان کا رہنے والا ۔
Hamdil Name ہمدل: دوست ۔ رفیق ۔ ساتھی ۔
Hamdoon Name حمدون : جس کی تعریف کی گئی ہو ،
Hamdosh Name ہمدوش: ساتھ رہنے والا ۔ہمسر ۔ ساتھی ۔