haltera – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہالٹرز ۔ متوازنات ۔ تمام حقیقی مکھیوں کے تبدیل شدی یا اختصار شدہ پچھلے پر ان کی سورت گرہ یا گانٹھ جیسی ہوتی ہے ۔ پرواز کے دوران یہ ارتعاش مین رہتے اور توازن قائم کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu