English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Homologous graft Noun ایک نسل کے جانور کی اپنی نسل کے دوسرے جانور کی پیوندکاری کرنا
Homologous insemination Noun عورت کے رحم میں مصنوعی طریقہ سے اس کے خاوند سے حاصل کردہ منی ڈالنا
Homologous series ہم ترکیب سلسلہ ۔ ایسے نامیاتی مرکبات کا گروہ یا طبقہ جس میں ہر ایک ، ایک مخصوص خواص کا گروپ رکھتا ہو اس سلسلہ کے کچھ خواص یہ ہیں کہ ان کا فارمولہ عمومی ہوتا ہے ۔ ch2 کا مشترکہ فرق ہوتا ہے تیاری کا ایک ہی طریقہ کار اور ایک جیسے کیمیائی خواص ہوتے ہیں مثلاً الکوحلوں کا ہم ترکیب سلسلہ ۔
Homologs Greek مَماثَل ۔ سَب کی اصَل اور ساخت ایک ہی ہونا ۔
Homologue Noun ہم شکلہ ۔ عضو متشابہ ۔ ہم ترکیب ۔
Homologus activeanaphylaxis Noun مماثل اثر پذیری
Homologus chromosome Noun ہم جنس کرو مو سوم ، مماثل کرو مو سوم
Homology Adjective ہومولوگی ۔ مماثلت ۔ تطابق ۔ ڈھانچے اور مبدا کی مشابہت شکل اور استعمال سے قطع نظر ۔
Homolosine projection Noun نقشہ کشی ۔ دنیا کے زمینی علاقوں کی نقشہ کشی ۔
Homoltyic raction ہومولائیٹک تعامل ۔ ایسا عمل جس میں ہم گرفتہ بانڈ کو ایسے توڑا جائے کہ ہر نوع کے پاس ایک الیکٹران رہے ۔ اس عمل کے نتیجہ میں فری ریڈیکلز بنتے ہیں ۔
Homolysin Noun انجکشن کے ذریعہ اندرون جسم بیماری کے خلاف مدافعت قائم کرنا
Homolysis Noun کسی کیمیاوی مرکب کا دو بے رنگ جوہروں یا اصلیوں میں تحلیل ۔
Homolytic fission ہو مولائیٹک فشن ۔ انشقاق کا وہ عمل جس میں کیمیائی ( ہم گرفتہ) بانڈ اس طرح ٹوٹیں کی بننے والی ہر نوع کی تحویل میں ایک الیکٹران ہو اور یہ فری ریڈیکلز کی تشکیل کا نتیجہ ہو ۔
Homomalous Adjective نباتیات: یک رخا ۔ ہم رخ ۔
Homomorph Adjective ہومو مورف ۔ ہم شکل ۔ کسی دوسرے جیسی ہیئت اور شکل رکھنا ۔
Homomorphic Adjective ہو مو مارفک ۔ مشابہہ ۔ ہم شکلہ ۔ ایک جیسی شکل یا ہئیت کا ہونا ۔
Homomorphism Adjective ہومو مارفوسز ۔ باز کایا بدلی ۔ ضائع ہو جانے والے عضو کا دوبارہ اصل شکل میں پیدا ہو جانا ۔
Homomorphism homomorphy
Homomorphous Adjective ہم شکل ۔ ہم وضعی ۔ مشابہ ۔
Homomprh Noun ہم شکل خصوصاً ، ہم شکل حروف اور ہم املا الفاظ ۔
Homomymous image Noun ہم رشتہ شبیہ
Homoneura Adjective ہومیو نیورا ۔ فلسی پراں ۔ پروانے اور تیریوں کا سب آرڈر ۔ ان میں وہ پتنگے بھی شامل ہیں جن کے منہ کے حصے چانوی ہوتے ہیں ۔ اگلے اور پچھلے پر شکل میں ایک جیسے ہوتے ہیں ۔
Homonomous Adjective ہومو نومس ۔ ہم قسمہ ۔ اعضا یا زائدے جو ایک تسلسل میں مرتب ہوں اور ایک جیسی شکل اور ڈھانچہ رکھتے ہوں ۔ انگلیاں اور پنجے وغیرہ ۔
Homonomy Noun ہم آئینی ۔
Homonuclear molecule ہم جوہری مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو ایک جیسے ایٹموں یا ایٹموں کے گروپ سے بنا ہو ۔
Homonym Noun ہم املا ۔ ہم تلّفُظ ۔ ایک جیسے لیکن معانی میں مختلف الفاظ ۔
Homonymic Adjective ہم نام ۔ متّحد الصوت مگر مختلف المعنی ۔
Homonymic collision Noun ہم صوتی تصادم ۔ ہم صوتی ٹکراﺅ ۔
Homonymous Greek ہم نام ۔
Homonymously Adverb مبہم طور پر ۔