English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Homogamety | Adjective | ہومو گیمٹی ۔ مشابہہ گلی ۔ ہم زیرگی ۔ مشابہہ گیمٹ کی پیداوار ۔ |
| Homogamous | Adjective | ہم زوجی ۔ یکساں گلی ۔ ہم زیر ۔ ہمہ جوگ ۔ |
| Homogamy | Noun | ہم زوجیَت ۔ ہم زیرگی ۔ درون زواجیت ۔ |
| Homogangliate | Adverb | یکساں عقودی ۔ |
| Homogen | Noun | ہم جنس جز ۔ ہم جنسیہ ۔ |
| Homogenate | Noun | متجانس سازی سے پیدا ہونے والی تعلیق ۔ |
| Homogeneal | Adjective | ہم نوع ۔ ایک ہی قسم کا ہم نوعی ۔ متجانس ۔ ہم جنس ۔ |
| Homogeneity | Noun | ہم قِسمی ۔ ہم جنسی ۔ یک رنگی ۔ مشابہت ۔ فطرت ۔ |
| Homogeneous | Adjective | یک جنسہ ۔ ہم جنس ۔ ہم نوع ۔ ہم قِسم ۔ ایک ساں ۔ ایک جاتی ۔ |
| Homogeneous catalysis | ہم جنس عمل انگیزی ۔ جب عمل انگیز ہم جنس ( ہم ترکیب) انداز میں متعامل کے ساتھ مل جاتے ہیں اور سنگل فیز تشکیل دیتے ہیں تو ایسے عمل انگیز کو ہم جنس یا ہم ترکیب کہتے ہیں ۔ اس قسم کی عمل انگیزی ہم جنس عمل انگیزی کہلاتی ہے ۔ | |
| Homogeneous catalyst a catalyst that is in the same phase as the reactants | Phrase | یک فیزی عمل انگیز ، وہ عمل جس کا فیز اور متعاملات کا فیز یکساں ہوتا ہے ۔ |
| Homogeneous function | ریاضی ۔ متجائس تفاعل ۔ دو یا دو سے زیادہ تغیر پذیر مقداروں میں کثیر الارفام ۔ جس میں تمام شرائط کا درجہ یکساں ہو ۔ | |
| Homogeneous grouping | Adjective | طلبہ کے گروہ جن میں یکساں ذہانت تحصیل و اکتساب اور تحریک و آمادگی پائی جائے ۔ |
| Homogeneous literally the same all through | Phrase | ہم فیز ، متجانس ، ہم جنس ، یکساں ترکیب کے حامل ۔ |
| Homogeneous reaction | ہم جنس تعامل ۔ جب متعاملات یا حاصلات ایک جیسی طبعی حالت میں ہوں تو تعامل کو جنس تعامل کہا جاتا ہے ۔ | |
| Homogeneously | Adverb | یکساں طریق سے ۔ ہم نوعی طور پر ۔ |
| Homogeneousness | Noun | یکسانیت ۔ ہم نوعیت ۔ |
| Homogenesis | Adjective | ہوموجینسیز ۔ ہم نسلی ۔ تولید کا طریقہ جس میں اولاد اپنے والدین جیسی ہوتی ہے اور زندگی کے انہی مراحل سے گزرتی ہے ۔ |
| Homogenetic | Adjective | ہومو جینٹک ۔ ہم اصل ۔ ہم نسل ۔ ایک جیسے والدین یا اولاد ہونا ۔ |
| Homogenization | Noun | یکساں بنانے کا عمل ۔ |
| Homogenize | Verb | ہم نوع بنانا ۔ ہم نسل کرنا ۔ یکساں کرنا ۔ ملا کر بنانا ۔ |
| Homogenizer | Noun | متھنی ۔ مدھانی ۔ بلوتی ۔ بھیڑ ۔ ہم اصل بنانے والا ۔ |
| Homogenous | Adjective | ہوموجینس ۔ ہم نسل ۔ مشترکہ اجداد کی وجہ سے یکساں ہونا ۔ |
| Homogenous commodity | Noun | یک جنسی شے ۔ |
| Homogenous factor | Noun | یک جنسی عامل ۔( تجارت ) |
| Homogeny | Adjective | ہومو جینی ۔ نسلی تشابہ ۔ مشترکہ والدین کی وجہ سے مشابہت ۔ |
| Homoglandular | Noun | ہم غدی |
| Homogonous | Adjective | یکساں رُویا ۔ ہم صورت ۔ ایک جیسا ۔ |
| Homogony | Noun | ہم صُورتی ۔ ہم نسلی ۔ |
| Homograft | Verb | ہم جنس پیوند کاری ایک ہی نسل کے دو جان داروں میں کسی بافت یا عضو کی بذریعہ جراحت منتقلی کرنا ۔ |