English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Homonymus diplopia | Noun | ہم جانبی دو نظری |
| Homonymy | Noun | تجنیس لفظی ۔ ہم نامی ۔ ہم اِسمی ۔ |
| Homoousian | Adjective | ہومواوسین ۔ ہم مادہ ۔ ایک ہی مادے کے بنے ہوئے ۔ |
| Homoousianism | Noun | متّحدہ جوہرِ ذات کا عقیدہ ۔ |
| Homopetalous | Adjective | ہوموپیٹلیس ۔ ہم برگہ ۔ ایک جیسی پتیاں رکھنے والا پھول ۔ |
| Homophene | Noun | لفظ جو دیکھنے میں بلکل دوسرے لفظ جیسا ہو ۔ |
| Homophilic | Noun | مخصوص انٹی جن کے ساتھ عمل کرنا |
| Homophobe | Noun | ہم جنسیت سے بیزار ۔ |
| Homophobia | Noun | ہم جِنس پرستوں سے نفرت یا خوف ۔ |
| Homophone | Noun | ہم صوت مختلف الصورت ۔ ہم آواز ۔ |
| Homophonic | Adjective | ہم صوتی ۔ باہم سُر ۔ موسیقی ۔ |
| Homophonous | Adjective | ہم صوت ۔ ہم آواز ۔ وہ الفاظ جن میں یہ صفت ہو ۔ |
| Homophony | ہم صوتیائی ۔ ہم سُری ۔ ہم صوتیت ۔ ہم صوت موسیقی ۔ | |
| Homophylic | Adjective | ہم نسلی ۔ |
| Homophyly | Noun | ہم نسلیت ۔ |
| Homoplast | Noun | ہم ساخت ۔ ہم ہیئت ۔ ہم ترکیب ۔ |
| Homoplastic | Adjective | ہومو پلاسٹک ۔ ہم ہیئت ۔ ڈھانچے اور نشوونما میں ایک جیسا اس کا سبب ردو بدل یا متوازی ارتقا ہوتا ہے ۔ |
| Homoplasty | Noun | ہم پیوندی ، ایک جیسا پیوند لگانا |
| Homoplasy | Noun | ہم ہیئتی ۔ ہم پیوندی ۔ |
| Homopolar | Adjective | ہم قطبی برقیروں پر مُشتمل ۔ بلا مُبادل راست برقی رو پیدا کرنے والا ۔ جِس میں ایک ہی ایٹم سے دونوں برقیرے حاصِل ہوں ۔ |
| Homopolar bond | ہم قطبی بانڈ ۔ ایسا بانڈ جس میں جواہر کی گرفت ہم قطبی ہو اسے ہم گرفتہ بانڈ بھی کہتے ہیں ۔ | |
| Homopolar crystal | ہم قطبی کرسٹل ۔ ایسا کرسٹل یا قلم جس کے تمام بانڈز ہم گرفتہ ہوں مثلاً ہیرا ۔ | |
| Homopolar obsolete synonym for covalent | Phrase | ہوموپولر ، کوویلنٹ کا متروک شدہ نام ۔ |
| Homoptera | Adjective | ہوموٹیرا ۔ مشابہہ پردار ۔ چوسنے والے حشرات کے متنوع گروہ کا ایک آرڈر ۔ ان کا سر نیچے کو خمیدہ ہوتا ہے ۔ پر اگر موجود ہوں تو ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ آرام کی حالت میں پیٹ یا اطراف میں ڈھلوانی نظر آتے ہیں ۔ زیادہ اقسام بے پر ہوتی ہیں ۔ انہیں تین طبقو؟ں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ۵۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سفید مکھی مویشیوں کے پسو وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| Homopteran | Noun | تختی گروہ کا کوئی حشرہ ۔ بشمول ٹِڈا و جھینگر ۔ جِن کے پر ایک ہی بافت کے ہوتے ہیں ۔ |
| Homopterous | Adjective | ہم پر ۔ ہم جناح ۔ مشابہ براں ۔ حشرات کے مشابہ ۔ |
| Homorgan | Adjective | ہم عضو ۔ مشابہ عضو ۔ یکساں عضو ۔ |
| Homorganic | Adjective | ہم عضوی ۔ |
| Homosexual | Adjective | ہوموسیکسوئیل ۔ ہم جنس پرست ۔ اپنی ہی جنس کے لیے جنسی رغبت رکھنا ۔ عام طور پر مردوں میں یہ رجحان پایا جاتا ہے ۔ |
| Homosexualism | Noun | ہم جنسیت ۔ لواطت ۔ |