homologous series – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہم ترکیب سلسلہ ۔ ایسے نامیاتی مرکبات کا گروہ یا طبقہ جس میں ہر ایک ، ایک مخصوص خواص کا گروپ رکھتا ہو اس سلسلہ کے کچھ خواص یہ ہیں کہ ان کا فارمولہ عمومی ہوتا ہے ۔ ch2 کا مشترکہ فرق ہوتا ہے تیاری کا ایک ہی طریقہ کار اور ایک جیسے کیمیائی خواص ہوتے ہیں مثلاً الکوحلوں کا ہم ترکیب سلسلہ ۔

🔹 Roman Urdu