homonomous – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہومو نومس ۔ ہم قسمہ ۔ اعضا یا زائدے جو ایک تسلسل میں مرتب ہوں اور ایک جیسی شکل اور ڈھانچہ رکھتے ہوں ۔ انگلیاں اور پنجے وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہومونومس ۔ ہم نام ۔ ایسا مسترد شدہ نام جو پہلے سے کسی اور نوع یا جینس کا ہو ۔ ایسا لفظ جس کا تلفظ کسی اور لفظ جیسا ہو مگر مطلب مختلف ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیاتیات: ہم آئین ۔

🔹 Roman Urdu