English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Homager | Noun | عہد اطاعت کرنے والا ۔جاگیر کا رعیت ۔ |
| Homaizoa | Adjective | ہومائی زوا ۔ خار پوستوں کا سب فائلم ان کے جسم قطری تشاکل سے محروم ہوتے ہیں ۔ |
| Homalisidae | Adjective | ہومالی سیڈا ۔ بھونروں کی ایک قسم ۔ نرم جسم رکھنے والے ان حشرات کے بالغوں کی خوراک پھولوں کی پتیاں ۔ پولن اور رس ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا شکار کے جسم کا رس چوس لیتے ہیں ۔ |
| Homalographic | Adjective | مساوی تناسب میں نقشہ اُتارنے والا۔ |
| Homaloid | Noun | مساوی سطح ۔ |
| Homaloidal | Adjective | سطحی ۔ |
| Homaluria | Noun | ہمیشہ ایک جیسا پیشاب آنا |
| Homans | پنجوں کےعقبی جانب مڑ جانے کے باعث پنڈلیوں میں درد لاحق ہو جاتا ہے ۔ | |
| Homans sign | — | — |
| Homans sign | — | — |
| Homanssign | — | — |
| Homarine | Adjective | جھینگا مچھلی سے متعلق ۔ |
| Homatropine | ہوماٹروپین ۔ | |
| Homaxial | Noun | ایک جیسی لمبائی کے زاوئیے والا |
| Homaxonial | Adjective | مساوی محوروں والا ۔ |
| Hombre | Noun | عوامی ۔ شخص ۔ آدمی ۔ |
| Homburg | Noun | نرم فلِٹ ہیٹ ۔ پروشیا میں ایک قصبے کا نام ۔ |
| Home | گھر ۔ | |
| Home and attainment | Adjective | مدرسہ سے تحصیل پر گھر کے ماحول کے اثرات ۔ |
| Home and home | Adjective | کھیل ۔ گھر بہ گھر ۔ خانہ بہ خانہ ۔ |
| Home and home matches | Noun | دو میچ جو دونوں ٹیموں کے یہاں باری باری کھیلا جائے ۔ |
| Home based tutor | Adjective | گھر جا کر پڑھانے والا اتالیق ۔ |
| Home bill | Adjective | ملکی ھنڈی ۔ |
| Home born | Adjective | دیس کا ۔ وطن کا ۔ |
| Home bound | Adjective | گھر جانے والا ۔ |
| Home bred | Adjective | گھر پر پلے ہوئے ۔ |
| Home brew | Noun | خانہ ساز ۔ گھر کشید کی ہوئی ۔ گھر پر تیار شدہ ۔ |
| Home comer | Noun | وطن یا گھر کو آنے والا ۔ |
| Home comfort | Noun | خانگی ۔ آسائش ۔ گھر کا کام ۔ گھر کے ایسی راحت ۔ |
| Home coming | Noun | مِراجعتِ وطن ۔ گھر ۔ وطن ۔ گھر آوری ۔ |