English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Home computer Noun ہوم کمپیوٹر ۔ ایک پرسنل کمپیوٹر جس کا ڈیزائن اور قیمت گھریلو استعمال کے لیے موزوں ہو ۔
Home consumption Adjective ملکی صرف ۔
Home economic معاشیات خانہ دار ۔
Home economics ہوم اکنامکس ۔ گھریلو سائنس ۔
Home economics domestic science
Home experimental kit Adjective وہ تجربہ کا سامان جو گھر لے جایا جاسکے ۔
Home farm Noun بکاشت مالک ۔
Home felt Adjective اندرونی ۔ دلی ۔ قلبی ۔
Home folk Noun قرابت مند ۔ اقربا ۔
Home front Noun اندورنی محاز ۔ گھریلو محاز ۔ سول آبادی کی سرگرمیوں کا محاز ۔
Home go to your friends and neighbors and say to them be happy with me because i found my lost sheepluke 15 6
Home guard Noun گھریلو فوجی ۔
Home industry Adjective ملکی صنعت ۔
Home instruction Adjective بچے کے گھر جا کر کسی استاد کا اسے پڑھانے کا عمل ۔
Home isolation Noun تفرید بیتی ، گھریلو علیحدگی
Home keeping Adjective گھر کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ گھر سے نہ نکلنےوالا
Home key Noun ہوم کی ۔ زیادہ تر کی بورڈ پر پائی جانے والی ایک کی ، جس کے فنکشن میں کرسر کو کسی قسم کی ہوم پوزیشن پر بھیجنا شامل ہے ۔
Home land Noun وطن ۔ دیس ۔
Home less Adjective بے گھر ۔ بے آسرا ۔ برباد خانماں ۔
Home lessly Adverb بے خانماں طور پر ۔
Home loan گھر خریدنے یا بنانے کے لئے قرضہ ۔
Home loan fin Adjective مکان گروی رکھ کر لیا گیا قرضہ ۔
Home mad Adjective خانہ ساز ۔ سُدیشی ۔ دیس کا بنا ہوا ۔ گھر کا بنا ہوا ۔
Home made goods مُلکی اشیاء ۔
Home manufacture ملکی مصنوعات ۔
Home market ملکی منڈی ۔
Home o
Home office دفتر امور داخلہ ۔
Home page Noun ہوم پیج ۔ ایک ڈاکیومنٹ جسے ہائیپر ٹیکسٹ سسٹم کے ابتدائی مقام کے طور پر خدمات دینے کے لیے مامور کیا جاتا ہے ۔
Home rela tions unit Adjective وہ محکمہ جو ان بچوں کے گھروں سے رابطہ رکھے جنھیں زیادہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔