English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Home remedy Noun گھریلو علاج
Home rule Noun داخلی خودمختاری ۔ سوراج ۔ خُود اختیاری ۔ مُلک ۔
Home rule all round Noun ہر قوم کے لیے عام خود اختیاری حکومت ۔
Home ruler Noun داخلی خُودمختاری ۔ ہوم رُول کا حمایتی ۔
Home run Noun بیس بال ۔ صحیح ضرب جس کی وجہ سے بَلّے باز میدان کا دائرہ مکمل کر کے ہوم پیلٹ کو واپس آ جاتا ہے ۔
Home sick Adjective یاد وطن میں افسردہ ۔ ملول ۔
Home sickness Noun دیس کی لگن ۔ یاد وطن کا ملال ۔ وطن سے دور ۔
Home site Noun گھر بنانے کی مناسب جگہ ۔
Home stead Noun مکان ۔ مزرع ۔ کھیت ۔ باڑ ۔
Home stead law Adjective کوئی سا قانون جس کے تحت گھروں کے مالک قرض خواہوں کی طرف سے املاک پر قبضہ کر لینے سے مستشنیٰ ہوں سرکاری زمین آباد کاری کے لیے بخشنے یا بیچنے والا قانون ۔
Home steader Noun صاحب خانہ ۔
Home thrust تیر کا نشانے پر خواہ مخواہ دخل دینا ۔
Home town Noun وہ شہر جہاں پیدائش ہوئی ہو یا مستقل سکونت ہو ۔
Home trade Noun ملکی تجارت ۔
Home truths (فلسفہ) کھری کھری باتیں ۔ چبھتی ہوئی باتیں ۔
Home ward Adverb وطن کی طرف ۔ سوئے وطن ۔
Home work Noun گھر پر کیا جانے والا کام ۔
Homebody Noun خانہ نشین شخص ۔ گھر میں زیادہ رہنے والا شخص ۔
Homebound children Adjective جسمانی یا ذہنی معذور بچے جو گھر رہنے پر مجبور ہوں ۔
Homebred Adjective دیسی ۔ وطنی ۔ مقامی ۔ خانہ برور ۔ خانگی ۔ گھر کا پلا ۔ زاتی ۔
Homecraft Adjective گھریلو ہنر دست کاریوں کا علم و عمل ۔
Homed Verb گھر لوٹا کسی چیز کی طرف چلا ۔
Homegrown software Noun ہوم گرون سافٹ ویئر ۔ ایک فرد کے ذریعے تیار کیا گیا ایک سافٹ ویئر جو کسی پیشہ ورانہ ماحول کی بجائے گھر میں تیار کیا گیا ہو ۔
Homeland Noun وطن ۔ جنم بھوم ۔ مُقامی لوگوں کی بستی بانتستان ۔
Homeless Adjective بے خانماں ۔بے گھر ۔ دربدر ۔
Homelessness Noun بے خانمی ۔ بے گھری ۔ خانہ بدوشی ۔
Homelike Adjective گھر جیسا ۔ پُرتباک ۔ اَرام دہ ۔ مانُوس ۔
Homelily Adverb سادگی سے ۔ سیدھے سادھے طور پر ۔
Homeliness Adjective سادہ پن ۔ سادگی ۔ گھریلوپن ۔
Homely Adjective گھر سے معتلق ۔ گھریلو ۔ سادہ ۔ رُوکھا ۔ کُھردرا ۔