homalisidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہومالی سیڈا ۔ بھونروں کی ایک قسم ۔ نرم جسم رکھنے والے ان حشرات کے بالغوں کی خوراک پھولوں کی پتیاں ۔ پولن اور رس ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا شکار کے جسم کا رس چوس لیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu