English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Holy of holies Noun مقدّس ترین ۔ شخص یا جگہ ۔ خاص تقدیس کی کوئی جگہ ۔
Holy of hollies Noun حرم ۔
Holy office Noun رومن کیتھولک چرچ ۔
Holy oil Noun روغن مقدّس ۔ مقدّس تیل یونائی ۔
Holy one Noun مقدس شخصیت ۔
Holy or sacred writ کتاب مقدس ۔
Holy orders Noun سلسلہ تقدیس ۔ سلسلہ اولیا ۔ مقرّر کردہ پادری ۔
Holy place Noun مقدس مقام ۔ عبادت کی جگہ ۔ خانہ کعبہ ۔ مسجد نبوی ۔
Holy roller Noun ایسے مذہبی فرقے کا رُکن جس کی خدمات جذباتی مذہبی اظہار کے لیے معروف ہوں ۔
Holy roman empire Noun, Name, Historical قرون وسطیٰ کی ایک یورپی مسیحی سلطنت جو 800ء میں پوپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔
Holy seat Noun پاپائی کرسی ۔ پاپا کا اختیار ۔
Holy see Noun پاپائی منصب ۔ پاپائے رُوم ۔ پاپائے رُوم کا دفتر ۔
Holy souls Noun جنت نصیب روحیں ۔
Holy spirit holy ghost
Holy stone Noun نرم بھربھرا پتھر جس سے جہاز کے عرشے وغیرہ پر صیقل کرتے ہیں ۔
Holy synod Noun مقدس شُورائے کلیسائی ۔ مشرقی راسخ ۔ مجاز یا مجلس شُوری ۔
Holy thistle (نباتیات) شوک مبارک۔
Holy thursday Noun مقدّس پنج شنبہ ۔ ایسٹر سے پہلی جمعرات ۔ خیراتی جمعرات ۔
Holy tide Noun مذہبی رسوم کا زمانہ ۔
Holy war جہاد ۔ مذہبی جنگ ۔
Holy water Noun مقدس پانی ۔ آبِ زم زم ۔ ایسا پانی جس پر قرآن کی تلاوت کر کے دم کیا گیا ہو ۔
Holy water stoup Noun متبرک پانی رکھنے کا ظروف ۔
Holy week Noun ہفتہ مقدّس ۔ ایسڑ کے پہلے کا مقدّس ہفتہ ۔
Holy well Noun وہ کنواں یا چشمہ جس میں قدرتی طور پر قوتِ شفا ہو
Holy writ Noun صحیفہ مقدس ۔ صحف انبیا ۔ پاک نوشتے ۔ کتاب مقدّس ۔
Holystone Noun ریتلا پتّھر ۔ جھاواں پتّھر ۔ نرم ریتلا پتّھر ۔
Hom Noun سوم کا پودا ۔ اِس کا رس جو پارسیوں میں مُقدس مشروب سمجھا جاتا ہے ۔
Homa market مُلکی منڈی ۔
Homacanth Adjective متشاکل پیٹھ اور مبرزی پر والی مچھلی ۔
Homage خراج عقیدت ۔