English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hole pock Noun چیچک کا گڑھا
Hole proof Adjective جس میں آسانی سے سوراخ نہ ہو سکے ،
Hole up Verb پناہ لینا ۔ چھپ جانا ۔ روپوش ہو جانا ۔
Holeable Adjective (گولف) ایک ہی چوٹ میں گچی میں پہنچا دیے جانے کے لائق ۔
Holed Adjective سوراخ دار ۔
Holed stone Noun سوراخ پتھر ۔
Holer Noun کوئلے کی کان کھودنے والا ۔ کان کن ۔
Holeson s choice
Holethnic Adjective غیر منقسم نسل سے متعلق ۔/
Holethnose Noun غیر منقسم نسل ۔
Holey Adjective سوراخ دار ۔ روزن دار ۔
Holey dollar Noun ہسپانوی ڈالر ، جو پہلے اسٹریلیا میں رائج تھا ۔
Holiday Noun چھٹی ۔ تعطیل ۔ رخصت ۔
Holiday home Adjective جہاں طلبہ مقامی تعلیم کے افسر کی اجازت سے ٹھہرتے ہیں ۔
Holidayed Verb چھٹی منائی کی ۔
Holidayer Noun چُھٹی منانے والا ۔ تعطیلات منانے والا ۔
Holier than thou Adjective ریاکارانہ ۔ زعم تقدس سے متعلق ۔
Holily Adverb مقدّس انداز میں ۔ پرہیز گاری ۔ خشوع سے ۔
Holiness Noun تقدّس ۔ پاکبازی ۔ تقویٰ ۔ پرہیز گاری ۔ پاکی ۔
Holinight Noun شادمانی کی رات ۔
Holism Noun فلسفہ ۔ نظریہَ کُلیّت ۔ مکملیَت ۔
Holist Adjective پاسک کا پیش کردہ تعلم کل کا نظریہ ۔
Holistic Adjective نظریہَ کُلیّت سے متعلق ۔
Holistic culture Noun ہولسٹک تہذیب ۔
Holistically Adverb نظریہَ کُلیّت کی رُو سے ۔
Holk Verb کھودنا ۔ اکھاڑنا ۔
Holl cat چڑیل ، بد مزاج عورت ۔
Holla Noun, Verb, Interjection توجہ حاصِل کرنے کا کلمہ ۔ ہولا کا نعرہ لگانا ۔
Holland ہالینڈ ۔
Hollandaise sauce Noun چٹنی ۔ تھوڑی پکی ہوئی چٹنی ۔ مکھن ۔