holly – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شرابتہ الراعی ۔ راج درخت ۔ جنس گُل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہولی ۔ راج ۔ سخت جان سدا بہار درخت ۔ اس کے پتے چمکدار گودا دار اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔ اس کا پھل چھوٹا قرمزی یا زرد ہوتا ہے ۔ نر اور مادہ درخت الگ الگ ہوتے ہیں ۔ کرسمس کی تزئین و آرائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu