English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hali i shall give it for repairs to a watch maker at the central market whatre you doing with your watch
Hali im leaving by three oclock flight
Hali in reality my watch loses fifteen minutes in a day
Hali it reminds me that i should also wind my watch
Hali it seems my watch is slow
Hali it seems that my watch has stopped
Hali its half past seven by my watch
Hali its quarter past eight
Hali never mind please its my duty to remind you we should be punctual in life
Hali now whats the exact time by your watch
Hali oh is it really
Hali then please go quickly or you will be late
Hali then your must be slow by fifteen minutes
Halib Name حالب ۔ ایک صحابیؓ کا نام ۔
Halibut Noun ایک قِسم کی مَچھلی جِسے شاید مُقدّس دِنوں میں کھانے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ہے ۔ قضندر ۔ چپٹی مَچھلی کی ایک قِسم ۔
Halibut liver oil Noun کاڈ لیوَر آئل کی طَرَح کا ایک تَیل
Halichondrida Adjective ہیلی کونڈریڈا ۔ بحری غضروف اسفنجوں کا خاندان ۔ اس میں زیادہ تر چپٹی شکل کے ہوتے ہیں ۔ انہیں کرمب آف بریڈ اسفنج کہا جاتا ہے ۔ ساحلوں اور کم گہرے پانیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Halichondroid Adjective بڑے اسفنجوں کے خاندان کا
Halicore Noun زالحہ ۔ بحری گائے
Halictidae Adjective ہیلیک ٹیڈا ۔ ناقب مکھیاں ۔ شہد کی مکھیوں جیسے حشرات ۔ یہ الگ تھلگ رہتی ہیں ۔ کچھ مل جل کر اور زمین کے شگافوں میں چھتے جیسے گھر بنا کر رہتی ہیں ۔
Halictophagoidae Adjective ہلیکٹو فیگو ئیڈا ۔ مینارہ حشرے ۔ خیطی حشرات کا خاندان ۔ ان میں وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے بالغ سات بندوں والا انٹینا اور تین بندوں والا پاوں رکھتے ہیں ۔ مشابہہ پروں والے حشرات کے طفیلئیے ہیں ۔
Halide Noun ہیلائیڈ ۔ ایک دو گرفتہ مُرکّب جو ہیلوجن اور زیادہ قلوی عنصر کے براہِ راست اِختلاط سے بنتا ہے ۔
Halidom Noun مقامِ مُقدّس ۔ کوئی مُقدّس جگہ ۔ جاۓ امن جیسے حَرَم ۔
Halieutic Adjective ہیلائیوٹک ۔ ماہی گیری ۔ مچھلیاں پکڑنے سے متعلق ۔
Halieutics Adjective ہیلائیوٹکس ۔ فن ماہی گیری ۔ مچھلیاں پکڑنے کا فن ۔
Halifa Name حمایتی مددگار رفیقہ معاون ساتھی دوست ۔
Halifax law lidford law
Halila Name اہلیہ زوجہ منکوحہ بیوی ۔
Halim Name حالم : خوابوں کی دُنیا ميں رہنے والا ۔
Halima Name تحمل والی بردبار حضور سرور کائناتﷺ کی رضائی والدہ کا اسم مبارک ۔